*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖* ~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~ *📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
سنو۔۔۔ دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو۔۔۔ مجھے تم لوگوں کی فکر ھونے لگ جاتی ہے 🙄
لڑائی نہیں پیار کرو. اور اگر دونوں کرنے ہیں. تو ،پھر"شادی"کر لو.😍🙊😂
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں 😑 خاموشی سےDP دیکھنا بھی محبت ہے 😊😍
میں بہت #Cute تو نہیں ہوں 😌 مگر کبھی کبھی ایسی #سیلفی آجاتی ہے کہ #دل کرتا خود کو ہی #پرپوز کر دوں🙈😍😂😝✌🏻
دنیا کو تو اب سوشل ڈسٹینسنگ کا پتا چلا ہے ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے.... فاصلہ رکھیں 😁😁😁
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔ اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔ 💔💔
درمیان میں کوئی آجاۓ تو گرہن لگ ہی جاتا ہے🔥 🌘🖤
سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇 بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے ماں نے لکھا... 👇 بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں، اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃😜😂😉
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن #تھوک سے موبائل کی #سکرین صاف کرنا نھی بھولیں گے. 😁😁
سن کر کہانی میری وہ پہلو بدل کے بولے 😍 🌹مرشد🌹 کوئی قلم چھینو اس سے یہ تو جاں لے رہا ہے😜
🚩 محبت ٹھیک ہے پر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو *مــــــــــــــــرشد*
-" لوگ لوگوں کو مار دیتے ہیں تم خوابوں کی بات کرتے ہو🔥💯•"
"تم promise کی بات کرتے ہو ہم نے قرآن کی قسموں پہ چھوڑ جانے والے دیکھے ہیں"!🌸❤ _______💕💯
شوہر:تم ماسک 😷کیوں نہیں پہنتی ۔ بیوی:پھر آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں منہ😕🙄 بنا کر پھر رہی ہوں 😂😂😂