Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

وہ جو لاکھوں میں ایک ہوتا ہے
بس میرے لئے تم وہی ہو

Mharukh
 

فتور ______ہوتا ہے عُمر میں جُدا جُدا۔۔
کھلونا،، عِشق ،، پیسہ ،، اور خُدا خُدا۔٭٭

💕💕جو تیری تلاش میں گم ہوئے ❤❤

🌷🌷کبھی ان دنوں کا حساب کر🌷🌷
💔
M  : 💕💕جو تیری تلاش میں گم ہوئے ❤❤ 🌷🌷کبھی ان دنوں کا حساب کر🌷🌷 💔 - 
Mharukh
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.

Mharukh
 

"" تجھے بہت غرور ہے ناں...اپنی انا پر...
جا تجھے ہم جانتے بھی نہیں...!! ""

Mharukh
 

میں تلاش میں ہوں اس سکون کے
اہل جہاں جسے موت کہتے ہیں💔💔

Mharukh
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*

Mharukh
 

ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر عامل بولا
تڑپ تڑپ کر مرو گے
میں مسکرا کر بولا مر تو جاؤں گا نا

Mharukh
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو...!!!🖤
🙏🏻
جوانی بار بار نہیں ملتی.......!!!🤍

Mharukh
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

Mharukh
 

🛑اے بنت حوا اگر تو باپ کی عزت کرتی ہے تو اس کی عزت کا خیال بھی رکھ ۔
اے بنت حوا اگر تجھے خدا نے گھر کی رحمت بنایا ہے تو رحمت کا آنچل سر سے سرکنے نہ دینا کبھی۔
اے بنت حوا اگر تو حجاب کرتی ہے تو اپنی نظروں کی حفاظت بھی کر۔
اے بنت حوا اگر بھائیوں سے لاڈ کرتی ہے تو ان کی شان میں کبھی کمی نہ کرنا ۔
اے بنت حوا تو معاشرے کی تشکیل نہیں تو اسلام کی نظر میں وہ پیکر عطا جہاں تیرا ہونے کو رحمت ،عزت کا مینار اور جنت قرار دیا گیا ۔ان سب کی لاج ہے تو
اے بنت حوا تیری شان میں ،میں تجھے لکھوں اتنا
میرے پاس وہ الفاظ کا دخیرہ نہیں ہے۔ ایس ایچ ماہی

زہن میں میرے اک غزل آئے
یار اک ایسی چائے دے مجھ کو
M  : زہن میں میرے اک غزل آئے یار اک ایسی چائے دے مجھ کو - 
Mharukh
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے🔥❤️

Mharukh
 

سامنے یار ہو اور ہوش تمھارے گم نہیں
یا تو وہ یار نہیں،،،،،یا پھر عاشق تم نہیں

Mharukh
 

Main apny Tamam follower say guzarish Kerti hon ager koi MERI ziyada post ki vaja say coment ni ker Sakta to koi bat ni ..Jo post unhainy ziyada Achi lagy udher hi coment ker dia kariny ..main Kisi ki force ni Karo gi Kay vo MERI her post per coment kariny shukriya..♥️

Mharukh
 

تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں

Mharukh
 

ایک مقام دے رکھا ہے آپ کے نام کو
لوگ بات منوا لیتے ہیں آپ کا ذکر کر کے

Mharukh
 

نہ نظر ملی نہ دیدار ہوا
بس دل سے دل ملا
اور عشق بے شمار ہوا

Mharukh
 

پیار ہو گیا ہے تم سے
خود سے ﺫیاده، حد سے ﺫیاده
سب سے زیاده

Mharukh
 

جن کو تم استاد مانتے ہو
وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں