Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

اتنا شدّت پسند تو ہونا بنتا ہے
کہ جو آپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو🔥

Mharukh
 

ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب وآداب سے ہونا__🙏
لہجوں کی تلخیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں__😡😡

Mharukh
 

روز روز کہاں سے لاؤں
نیو پوسٹ😏 چھوٹا سا دماغ ہے🤨
وہ بھی آجکل کسی کے خیالوں میں
کھویا رہتا ہے 😷

Mharukh
 

یوں بھی تو ہو سکتا ہے یکدم کوئی اچھا لگ جائے💙💕
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جائے💙💕

Mharukh
 

میں تم سے اپنی قبر پہ اپنی فاتحہ کا حق بھی چھین لوں گا
یہ میری زندگی کی آخری وصیت ہوگی
😥😥😥💔💔💔

Mharukh
 

دو گز ہی سہی میری ملکیت تو ہو گی۔۔۔
یہ موت مجھے زمیندار بنا دے گی

Mharukh
 

جنازوں میں بھیڑ ایسے ہی نہیں ہوتی
ہر انسان اچھا ہے
مگر اس دنیا سے چلے جانے کے بعد💔💔

Mharukh
 

#ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل💝سے تیری دوستی کا رشتہ
#گفتگو_ہو_یا_نہ_ہو_تیری_یاد_ضرور_آتی_ہ

Mharukh
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥

Mharukh
 

مجھے حکم ہوا !
کچھ اور مانگ اس کے سوا ۔
میں دست طلب سے اٹھ گئ
مجھے نہیں طلب کسی اور کی ۔

Mharukh
 

محبت میں کچھ بھی جائز نہیں.
محبت میں صرف پاکیزگی جائز ہے
ایسی پاکیزگی جو آپکے سر سے دوپٹہ تک نہ اترنے دے

Mharukh
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰

Mharukh
 

کہنے۔ دو۔ جو۔ کہتی۔ ہے👉
دنیا۔ چپ۔ کب۔ رہتی۔ ہے✌

Mharukh
 

مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥

Mharukh
 

مرشد سبھی کو سب سے یہاں عشق ہو گیا
مرشد محبتوں کو ، خیانت نگل گئی 💔🔥

Mharukh
 

کشتیاں جلانا تو رسم اک پرانی تھی!!!
ہم وہاں سے نکلے تو خواہشیں جلا آئے!!!

Mharukh
 

"کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯

Mharukh
 

اِس صدی کے لوگوں نے *رومانس* کے معنی کتنے بدل دیے ہیں...!!
میرے لیے رومانس وہ ہے____
```جب آپ کسی کی بند آنکھوں کو
اپنی انگلی کے پوروں سے چھو کرمحسوس کرو___
جب آپ کسی کا ہاتھ پکڑے
لمبے راستوں پہ چلتے جاؤ____
یا کسی کے کندھے پہ سر رکھے
خاموشی سے اس کے بازو کو مضبوطی سے پکڑے رکھو
کہ وہ اس مضبوط گرفت سے نکل نہ پائے____
یا کوئی آپ کے ہاتھوں کو
اپنے ہاتھ میں لے کے
آپ کو اپنی آنکھوں کے حصار میں قید کر لے____```
*یہ لمحے بہترین ہیں...!!*
_____🔥
⁦⁦♥️⁩

Mharukh
 

اچها____ تیری نظر میں بہت منفرد ہوں میں
یعنی ____تیری نظر میں کوئی دوسرا بهی ہے

Mharukh
 

کرنے کو تو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں سو محبت ھی کریں
⁦⁦♥️⁩