میں اپنے موت کی تیاریوں میں ہوں
میرے خلاف تیری ہر سازش فضول ہے
ﺧﻮﺩ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺯﻧﮧ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ
ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﭼﻤﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
جب سہاروں پہ بات آ ٹھہری
ہم نے مر جانا مناسب سمجھا
لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی
بس اک سادگی ہماری
ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب
ہم تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں
اگر لوگ یونہی خامیاں نکالتے رہے مجھ میں
تو ایک دن صرف خوبیاں رہ جائیں گی۔
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن
ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں
میں خود ایک آگ ہوں
مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے
مخالفت ہی کرتے ہے نا لوگ میری
اور میرا کر بھی کیا سکتے ہیں
پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوۓ تھے
پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے

مجھے کیا غرض لوگوں کے طعنو سے
میں خود نرالی میرے شوق نرالے😚👩
ہم اپنے انداز سے چلتے ہیں۔۔صاحب ۔۔
حکم چلانے کی گستاخی ہم پر نہ کرنا۔۔
آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
