*نشے کیسے بھی ہوں میاں کچھ دِن میں اتر جاتے ہیں
"
*حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے*
*خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سہری اور فجر کی نماز کے لئے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں*
🥀🥀🥀🌹🌹🌹
,


اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ
درود پاک پڑھ
❣️😚❣️اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں


تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،
میں " آہ " لکھوں تو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تو،،
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،
ابھی"ع" لکھوں تو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند اڑے،،
جب"ق" لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں"عشق" لکھوں تجھے ہو جائے


دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی....
اف
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار 😘کی.....
مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق...........
ستم ستم اور ستم------یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..
.الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ھیں حقیقت بدل گئی!.

وہ بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتی تھی میرے دوست سمجھتے ہیں مجھے
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *09 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2020ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅
🌸 *کھانے سے پہلے کیا پڑھیں؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھائے تو اللہ کا نام لے، اگر شروع میں ( اللہ کا نام ) بسم اللہ بھول جائے تو اسے یوں کہنا چاہیئے بسم الله أوله وآخره ( اس کی ابتداء و انتہاء دونوں اللہ کے نام سے ) ۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-3767»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
روزےکےدوران ہماراجسمانی ردعمل کیاہوتاہےاس بارےمیں کچھ دلچسپ معلومات
(پہلے دو روزے)
پہلےہی دن بلڈشگرلیول گرتاہےیعنی خون سےچینی کے مضراثرات کادرجہ کم ہوجاتاہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپر
جو نہ مل سکے وہی بےوفا، یہ بڑی عجیب سی بات ہے۔۔
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے۔۔
جو کسی نظر سے عطا ہوئی، وہی روشنی ہے خیال میں،
وہ نہ آ سکے، رہوں منتظر، یہ خلش کہاں تھی وصال میں۔۔
میری جستجو کو خبر نہیں، نہ وہ دن رہے نہ وہ رات ہے،
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے۔۔
کریں پیار لب پہ گلا نہ ہو، یہ کسی کسی کا نصیب ہے،
یہ کرم ہے اُسکا جفا نہیں، وہ جدا بھی رہ کر قریب ہے،
وہی آنکھ ہے میرے روبرو، اُسی ہاتھ میں میرا ہاتھ ہے،
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے۔۔
میرا نام تک جو نہ لے سکا، جو مجھے قرار نہ دے سکا،
جسے اختیار تو تھا مگر، مجھے اپنا پیار نہ دے سکا۔۔
وہی شخص میری تلاش ہے، وہی درد میری حیات ہے،
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے۔۔
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *07 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *یکم مئی 2020ء* 💎
🔖 *18 بیساکھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌼 *اللہ ہی کیلئے محبت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ ہی کے رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کے رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کے رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کے رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۱؎-*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4681»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
💚💚💚💚💚💚
*اپنے دل اور دماغ کو اس طرح تربیت دیں کہ وہ ہر چیز میں اچھا تلاش کرنے کی کوشش کرے.....*
💚💚💚💚💚💚
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain