💫 *حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ہمارے بزرگوں کو انگریز تنگ کرتے تھے
اور ہمیں انگریزی🙄😂





ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے....!!!🖤🥀
پکڑنے والے کی گرفت کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو .....
وقتی ہوتی ہے ...••••
......!!!! جبکہ تھامنے والے ہاتھ
"""" تاحیات ہوتے ہیں....•••🖤🥀
🔥💫✨
کون اچھا ہے اور کون برا ہے 🙂 اس کے لئے اللہ نے آپ کی رائے نہیں مانگی 🖤🥀
*💕دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار💯*
*💕ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا..🔥*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
*_یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍_*
*_مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 14 رمضان المبارک 1441 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾08 مئی 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 26 بیساکھ 2077 بِکرمی*_
_*🌍 بروز جمعتہ المبارک*_
_*🤝 گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا*_
_*یہی بات بتانے ماہ رمضان آتا ھے😇*_
_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

*✍ میرے درد کی تجھے کیا خبر✍*
میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے
اُسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اُٹھا کے دیکھے
مرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی
مرے بعد اُس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے
...
کہیں آسمان ٹُوٹا تو قدم کہاں رُکیں گے
جِسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کے دیکھے
اُسے کیا خبر کہ کیا ہے یہ شکستِ عہد و پیماں
جو فریب دے رہا ہے وہ فریب کھا کے دیکھے
ہے عجیب کشمکش میں مری شمعِ آرزو بھی
میں جَلا جَلا کے دیکھوں ، وہ بُجھا بُجھا کے دیکھے
اُسے دیکھنے کو : آکاش : میں نظر کہاں سے لاؤں ؟
کہ وہ آئینہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے
*نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____*
*آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔*
*مولا مَضبوط رَکھی___*❤💪
*تے منافقاں تو دُور رَکھی___😰🔥*
