Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

آپ نے کئی بار لوگوں سےسنا ہوگا
چل اوئے
اکثر لوگ اسےکثرت سےاستعمال کرتےہیں بہت کم لوگ اسکی تاریخ جانتےہیں
ہم بلا سوچےسمجھےاپنی گفتگو میں استعمال کرتےہیں
ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا ہم کیا کہہ رہے ہیں
اصل میں چل اوئےفارسی زبان کا لفظ ہے
جس کا مطلب ہے "چل اوئے"
غور سےپڑھنےکاشکریہ
😂😂😜

Mharukh
 

*🚨اب رمضان کے بعد، اس عورت کی طرح نہ ہو جانا*
*👌وَلَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّتِیۡ نَقَضَتۡ غَزۡلَہَا مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍ اَنۡکَاثًا .......*
سورة النحل آیت نمبر92
اور اس عورت کی طرح نہ ہوجاؤ جس نے اپنا سوت مضبوط کاتنے کے بعد ٹکڑے ٹکڑے کرکے توڑ ڈالا......
سوت کاتنا مطلب روئی سے دھاگہ بنانا۔
اللہ تعالیٰ اس آیت میں ایک ایسی عورت کی مثال دیتے ہیں جس نے بڑی محنت سے دھاگہ بنایا اور اسے مضبوط بھی کر دیا،
لیکن پھر بعد میں اپنی محنت پر پانی پھیر دیا اور وہ دھاگہ جو اُس نے اتنی محنت سے بنایا تھا، پھر اسے ادھیڑ کر اور توڑ کر اُس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے
آپ نے رمضان میں کافی عبادات کیں، برے کاموں سے دور رہے،
اللہ تبارک و تعالی کو جو اعمال پسند تھے وہ کیے،
اب رمضان کے بعد اپنی پرانی بری عادتوں پر لوٹ کر اپنی اس محنت کو ضائع نہ کر دینا۔

Mharukh
 

#میری دیوانگی پر ہنسنے والو تم نے میرا محبوب #دیکھا ہی کہاہے #آپس کی بات ہے ۔میں نے ابھی خود نہیں دیکھا😂😂😂

Mharukh
 

*💕نفیس مرد ہمیشہ عورت کو محبت سے زیادہ عزت دیا کرتے ہیں ، کیونکہ محبت کا اظہار خاص خاص موقعوں پر ہی کیا جا سکتا ہے جبکہ عزت ہر ملحوظ خاطر رکھی جاتی ہے ، عورت محبت کے بغیر آدھی ھوتی ہے جبکہ عزت کے بغیر عورت ، عورت نہیں رہتی💕*

Apni EIDI lay lo..
M  : Apni EIDI lay lo.. - 
Mharukh
 

Acha ab ye bataoo EIdi kitni hovi ziyada lambi lambi na chorna ..meri. 1500

Mahndi kis nay lagwai Hy..
M  : Mahndi kis nay lagwai Hy.. - 
Mharukh
 

السلام وعلیکم...!
تمام اہل اسلام کو دل کی تہہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو
دعا گو ہوں اللہ رمضان کہ صدقے ہمارے صیغرہ کیبرہ گناہ معاف فرمائے اللہ ہمارے مرحومین کہ درجات بلند فرمائے اللہ ہمیں ایمان والی زندگی نصیب کرے اللہ ہمیں جھوٹ، غیبت، دھوکہ بازی اوربد اخلاقی جیسی برائیوں سے محفوظ فرمائے
آمین یا رب اللعالمین آمین

Allah Pak hum sub Kay gunahh maf Kary .Ameen
M  : Allah Pak hum sub Kay gunahh maf Kary .Ameen - 
Mharukh
 

اسلام علیکم 😍
کیسے ہیں؟؟
آپ سب
رمضان کا آخری جمعۃ الوداع جو گزر گیا ہے
رمضان کا یہ پاک مہینہ ختم ہو رہا ہے 😥😥
کیا پتا اگلا رمضان المبارک نصیب ہو یا نہ ہو
ہم سب کو ساتھ میں اس بابرکت مہینہ میں ہم سب نے جتنی عبادتیں کی روزے رکھے اللّٰہ تعالٰی وہ سب قبول فرمائیں آمین ثم آمین
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
آپ سب میری دل سے دعا ہے یہاں جتنے بھی میمبرز ہیں اللہ تعالیٰ اُن کی ہر دعا قبول کرے جو اُن کے حق میں بہتر ہو آمین ثم آمین
اور اللہ تعالی ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائیں آمین یارب العالمین ♥♥
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کوئی غلطی کوتاہی ہوئی ہو تو معاف کرنا سب🙏

Mharukh
 

"تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور
کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے"♥️🥀

Mharukh
 

وہ عشق کی نماز تھی یا تیرے اعتبار کا وضو تھا
ھم اپنے سجدوں میں رب سے تجھے ہی مانگتے رھے 🔥

Mharukh
 

حقیقی عشق وہی ہے ......!!!
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے .....

اس سے کہنا ثبوت اب پختہ کرلے
  بات اب خدا تک پہنچ گئی ہے
M  : اس سے کہنا ثبوت اب پختہ کرلے بات اب خدا تک پہنچ گئی ہے - 
Mubarak ho♥️
M  : Mubarak ho♥️ - 
Jumma mubarak
M  : Jumma Mubarak ♥️ - 
Mharukh
 

آج کل اتنی ویلٸ ہوں کہ😌
کبھی کبھی یہ سوچنے لگ جاتی ہوں🤔
آخر
مجنوں نے لیلا کو سیٹ کیسے کیا ہوگا😮😂🤣✌🏻

Funny joke
M  : گھر کے کام کرنے سے بندہ مر نہیں جاتا۔۔😏 مگر۔۔😌 میں رسک ہی کیوں لوں ؟؟🤔😂 - 
کســی نے پوچھــا
فجــر کے وقتــ ہوا اتنــی  تازہ اور 
خوشــگوار کیوں ہوتــی ہے؟؟
جواب ملاکیونکــہ اس میــں 
منافقــوں کی سانسیــں شامل نہیــں ہوتیں!!❤
M  : کســی نے پوچھــا فجــر کے وقتــ ہوا اتنــی تازہ اور خوشــگوار کیوں - 
Mharukh
 

💫 *جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گنـاہ اسے بے چین رکھتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀