معصوم چہرہ، آنکھوں میں شرارت.......
کیسے ممکن ہے کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
میں اس کے اگے ہاتھ جوڑ کے گڑ گڑائی تھی!!
یہ میری برداشت کی آخری حد تھی !!
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں
نظر چاہتی ہے دیدار کرنا 😋
یہ دل چاہتا ہے تمہیں پیار کرے 😍
مرد اس عورت سے کبھی نکاح نہیں کرتا___
جس سے وہ دن رات باتیں کرتا ہے
💔

ٹیچر پپو سے : اس شعر کی تشریح کرو ”
کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہؤۓ سورج کو زرا دیکھ”
پپو: اس شعر میں شاعر انتہائی مشکل الفاظ میں کہ رہے ہیں کہ ” گڈ مارننگ”😁😃🤩
*GOOD MORNING 😂

روب نہ ڈال مجھ پر اپنی باتوں کا😒🤫😲
تیرے جیسی نہیں تجھ سے زیادہ سر پھری ہوں میں🔥
وائرس ختم ہو یہ نہ ہو لیکن الحمدالللہ پڑہائی کا شوق ختم ہوگیا ہے 🙊😂
وائرس ختم ہو یہ نہ ہو لیکن الحمدالللہ پڑہائی کا شوق ختم ہوگیا ہے 🙊😂
خود کشی کا کوئی ایسا طریقہ بتائو 😛 جس سے جانی نقصان نہ ھو 🙊 جلدی 😂
جن کی نظروں میں ہم اچھے نھیں ہیں 🙊 ہو نہ ہو وہ شخص اندھا ہی ہو گا 😛🙊😂
لڑکی: میں اپنی تصویر نہیں بھیج سکتی 😛🙊 ٹھرکی: دھوپ میں کھڑی ہوکر سائے کی ہی بھیج دو 😛😂
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﻣﺎﻥ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ
ﺳﻨﻮ ﭘﺎﺱ ﻭﻓﺎ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺳﺒﮭﯽ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻣﻠﻮ ﻟﯿﮑﻦ
ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﺘﺎ ﮨﮯ
ﺯﺭﺍ ﺳﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﻭﺻﻞ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﮯ
ﺗﻢ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺍﺑﮭﯽ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺩﻋﺎ ﺭﮐﮭﻨﺎ
ﺑﮩﺖ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻮ
ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﺭﮐﮭﻨﺎ
