انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں😝😝
کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

سنا ہے محبت لا جواب کرتے ہو تم...!!
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اس کا کیا حال کرتے ہو تم...!!
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہی ہوں........😜😂
بابا جی کہتے ہیں جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اب جو میں درزی کوکپڑے دیں آیٔ ہوں اس کا کیا کروں🤣🤣🤣🤣🤣
ہمیں ضرورت نہیں سجنے سنورنے کی😍😍
ہم سادگی میں بھی قیامت کی
ادا رکھتے ہیں💪💪
🌱🐍🍁🍃
جس کے نصیب میں میں ہوں 😂
اللّٰہ اُس کے نصیب اچھے کرے ❤
*
وو روٹھ جاتا ہے اکثر شکوہ کیۓ بغیر
ہم بھی تو سہہ جاتے ہیں شکایت کیے بغیر
اجنبیت تیرے لہجے کی بتا دیتی ہے
تو خفا ہے تو نہیں
ہونا خفا چاہتا ہے

بعض اوقات میں اپنے آپ سے #جیلس ھوتی ھوں😏🙄
یار کوئی اتنا #خوبصورت #حسین اور #اچھا کیسے ہوسکتا ھے🤔👌😍🙈😝😝😝

بلاک لسٹ وہ واحد جگہ ہے ☺💘جہاں میرے سارے رشتے دار اکٹھے رہتے ہیں 😁😂😂😂😍
*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
اپنے محبوب کو #سستے ناموں سے مت #پکاریں
#جیسے میرا شونا ، میری جان ،شوگر ،چاکلیٹ سویٹ ، کینڈی ،بسکٹ ،کیک #وغیرہ 😋😋
یہ #محبوب کی #ویلیو کم کرتے ہیں ......😜😜
یہ #چیزیں تو 10 روپے میں بھی مل جاتی ہیں.......
نیا #سوچیں اور محبوب کو #مہنگے ناموں سے #پکاریں #جیسے میرا ڈیزل ،میرا آئی فون ، میرا ہیلی کاپٹر ،میرا گیلن آف پٹرول ، میرا تیل کا کنواں ،، میرا 125 ، میرا محل ،، میری فیکڑی 😂 میری نیوکلئر بمب ممب میرا ایٹم بمب
محبوب کی ویلیو #بڑھائیں 😊😂
#زندگی کو #آسان 🌼🌼
امی .. مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی
میں کچن میں گئی برتن ٹوٹنے کی آواز آئی
امی .کیا توڑا
میں۔ بھروسہ 😂😂😂


*دنیا میں اس سے بڑھ کر اور کوئی ایوارڈ نہیں ہو سکتا کہ لوگ آپ کی تربیت کی وجہ سے آپ کے والدین کی تعریف اور عزت کریں....!!!!*
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain