شہر بھر کی یہ اداسی نہیں دیکھی جاتی
کوئی ہنستی ہوئی تصویر لگا ۔۔ ڈی پی پر
__**✨💫🍒♥️
ہوتی ہے مڅبت میں کچھ راز کی باتیں
ایسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا😕😕😕
____**💫🍒✨♥️😍
مجھے گولی سے ڈر نہیں لگتا 😁
بس ٹھا دی آواز تو تراہ نکل جاندا 😒😂😂😂😂
#لوگ منافق ہیں پیٹ پیچھے #منافقت کرتے ہیں
#ہم تو باغی ہیں سرعام #بغاوت کرتے ہیں🔥
*M___**😍💫♥️🍒😎😎
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
لوگ نکاح کے بعد بی چھوڑ ریتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم وعدوں پر رو رہے ہو 💖💞💞
*------------**😍💫🍒✨♥️
نکاح سے پہلے محبت چاہے زمزم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گئی ہو"
گمراہی ہے، دھوکہ ہے، فریب ہے، بےحیائی ہے،حرام ہے، بے سکونی ہے 🖤
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﭼﮩﺮﮦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
____ﺷﺮﺍﺭﺕ🙊😍
ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻓﺪﺍ ﻧﮧ
____ﮨﻮ😍😘 😍 ❤️
♡for me🙈😜
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے........اپنا قصور ہم سے
اگر کوئی آپ کو گڈ نائٹ بولنے کے بعد واقعی سو جاتا ہے
تو یقین کریں اس سے زیادہ آپ سے کوئی وفادار نہیں 🙂
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا
😂😝
جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔
😓😰
تمہارے پاس تو پھر بھی تم ہو
میرے پاس تو میں بھی نہیں
کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ___❤
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا❤
💞 کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا
جتنی شدت سے ان کو سوچا ہے... ،،
وہ تو چکرا کر گر گیا ہوگا....!!
✨
*ان لوگوں کے ساتھ تو گُزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو...!*
*مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی نیت خراب ہو...!*
یہ گروپ ہمارا ہے ہم ہیں پاسبان اسکے
اس گروپ کی مٹی میں خون ہے ایڈمن کا
یہ گروپ مرکز ہے ممبرز کی امیدوں کا
پوسٹ و کمنٹ کو اپنا محبوب مشغلہ جانو
اس گروپ کی پہچان کو تم سب بناے رکھنا
یہ گروپ تمھارا ہے
تم ہو پاسباں اسکے
😛😂😂😍
اٹھ جاؤ سب سوۓ ہوۓلوگوں😂😂
گروپ کا ترانہ شروع ہو رہا ہے 😜😜
ایکٹو پوزیشن پلیز😁
اللهم صلي على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد(¤) اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد(¤)
💚💚💚💚💚💚
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain