Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖

Mharukh
 

کاش..."🙈😋
میرا بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈

Funny joke
M  : ہاے کتنا خوش نصیب ہو گا 🙈😘💕 وہ جو میرا دلہا 👼بنے گا ایسی معصوم بیوی👰 قسمت - 
Funny joke
M  : تجھے کسی اورکے ساتھ دیکھنے سے پہلے سانس رک جائے 😔 میری نہیں تیری مزے تو - 
Mharukh
 

نکاح سے پہلے محبت چاہے زمزم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گئی ہو"
گمراہی ہے، دھوکہ ہے، فریب ہے، بےحیائی ہے،حرام ہے، بے سکونی ہے 🖤

Mharukh
 

شبِ ہجراں میں دور گھڑی محسن، نیند ہنستی ہے مجھ پر رات بھر🥀

Mharukh
 

باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتی
Mahrukh.

Mharukh
 

ہاں میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتی ہوں میں🖤
Mharukh

Mharukh
 

میں خواب بہت حسین رکھتی ہوں
مگر ان میں رضا صرف اللّٰہ کی رکھتی ہوں✨❤️

Mharukh
 

میرا خودی خامیوں کی ضد میں ہے ماھی
میں کیوں بنوں کسی کی أٸنیہ ساز

Mharukh
 

دکھ ہمیشہ زندگی میں کہاں ہوتے ہیں
زندگی فانی ہے یہ بھی فنا ہوتے ہیں😊
رفیق ہوتے ہیں رفاقت میں دعوے دار🥰
ان کے جیسے کوئی غم خوار کہاں ہوتے ہیں😍
مجھ کو وہم تھا کہ دوست میسر ہیں مجھے بھی
یہ ہر کسی کی دسترس میں کہاں ہوتے ہیں😢
غم بہتے ہوۓ سمندروں کی طرح ہیں میرے
ان کی موجوں کے ساحل کہاں ہوتے ہیں
جن کا کوئی نہیں ہوتا زمانے میں ماہی
خدا سے بڑھ کوئی غم گسار کہاں ہوتا ہے

Mharukh
 

ہم فقیروں سے کوئی کب نبھا چاہتا ہے
جو بھی چاہتا ہے مطلب کی وفا چاہتا ہے
دکھاؤں میں ہے زاہدی عابدی ساری
کوئی کب انسانیت کا بھلا چاہتا ہے
مر رہے ہیں بھوک سے غریب کے بچے
وہ محفلوں میں اپنی واہ واہ چاہتا ہے
کما کے اور کھلا کے حرام کا لقمہ
دنیا میں ہی جنت کا سامان چاہتا ہے
ہوگا تیرے شہر کا دستور اچھا ماھی
میرے شہر کا ہر شخص پیسوں سے وفا چاہتا ہے
ازقلم

Mharukh
 

یوں کٹہرے میں لاکر کیوں سنا رہے ہو سزائیں
جرم کیا ہے آخر مجھ کو بھی بتایا جائے
ابن حوا ہوں میں ڈرتی ہوں فقط اونچی آواز سے بھی
چیخ رہے ہو مسلسل مجھ پر کیوں جبر کا عالم یہ بھی تو بتایا جائے
زبان کھولو میں ،تو بدلحاظ کہتے ہو مجھے
زرا بٹھا کے یہ بات خود کو بھی سمجھائی جائے
خدا نے میری ذات کو بہت عزت دی ہے
میری ذات کو یوں سر بازار نہ اچھالا جائے
چیخ رہی ہے مسلسل کوئی روح میرے اندر ماھی
قید ہوں میں احساس کے پنجرے میں مجھے آزاد کرایا جائے
ازقلم خود

Mharukh
 

دنیا دیوانی ہے بناوٹ کی
اور میں دیوانی ہوں چاۓ کی۔۔😍☕

Mharukh
 

ہم بھی شوقین پینے کے ہیں مگر۔۔
جب بھی پیتے ہیں چائے پیتے ہیں 😉⁦❣️⁩☕زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے ناں
تو پیچھے بس سر درد ہی رہ جاتا ہے

Mharukh
 

اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جا کہ بول دو
یوں اسکی ہر پوسٹ پر ایمبولینس کی طرح "wow wow" کرنے سے کچھ نہیں ہوگا..!! 🖐😼

Mharukh
 

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰

Mharukh
 

#ڈھونڈتے رہ جاؤ گے ہمیں ہر جگہ______💞
#ہر شے میں زندگی کی جھلک چھوڑ جائے گے______💞
____**😍♥️✨💋🍒

Mharukh
 

اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا😘😍
آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں بھی کھونے نہیں دوں گی😍😘💑

Mharukh
 

جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں❤
منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے *