کبھی ملیں گے تو یہ قرض بھی اُتاریں گے تمھارے چہرے کو پہروں تلک نہاریں گے🍁 یہ کیا ستم کے کھلاڑی بدل دیا اُس نے ہم اس اُمید پہ بیٹھے تھے کہ ہم ہی ہاریں گے🤐 سچ سے واقف ہیں مگر جان مصیبت یہ ہے یہ لوگ تیرے ہیں پتھر مجھ ہی کو ماریں گے🥀 ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے🖤 🔥
انا ہماری! ہمیں پتا ہے بری بیماری؟ ہمیں پتا ہے ۔۔ تمھارے منہ سے وفا کی باتیں؟ وفا تمھاری ہمیں پتا ہے ۔۔ میاں یہ شہرِ منافقاں ہے یہاں کی یاری ہمیں پتا ہے ۔۔ جو بات اب تو بتا رہا ہے وہ بات ساری ہمیں پتا ہے ۔۔ ارے تو اپنی تو چال چل لے ہماری باری ہمیں پتا ہے_🖤 عکس 🔥
#دمادم گروپ_کے_تازے_تازے_رولز 😁😋 نوٹ :-جوتے باہر اتار کر آئیں😡ہمارا قیمتی قالین خراب ہوتا ہے😝 اپنی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ہے😎لوگوں کو ڈرانے سے پہلے شیشے میں اپنا منہ دیکھ لیں🤪 ساس بہو سیریل دیکھنے والے لوگ وہ ڈرامے یہاں شروع کرنے سے پرہیز کریں😂جیسے لڑائی جھگڑا اور طعنے بازی وغیرہ😉گروپ میں Truth/Dareجیسی گیم کی آڑ لے کر لڑکیوں انباکس میں گھسنے کی اجازت نہیں ہے😡�😂 �ہمارے گروپ سے ممبرز چوری کرنے مہنگے پڑ سکتے ہیں😉😉😒 یہ بات یاد رکھیں کہ کسی لڑکی کے رپلائی میں گھسنے سے گھر نہیں بستے😡یہ کام آپکے والدین کریں گے😉 شکریہ😊😊