Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

❤🔐✊"-
-" میں لڑکی قدیم شاعری کی کتابوں جیسی !!💔👌
مجھے پڑھنے کے لیے صدیوں کا سفر طے کرنا پڑے گا
عکس 🔥

Mharukh
 

آپ کے نرم لہجے کے قابل نہیں ہیں گڑیا
یہ ایرے غیرے نا محرم لوگ 🙂❤
عکس 🔥

Mharukh
 

فائدا بہت گری ہوئی چیز ہے _
لوگ اٹھاتے رہتے ہیں 😊😊
عکس 🔥

Mharukh
 

ہر چیز اک خواب کی طرح ہے
اور وہ خواب جو ختم ہو جائے گا🙂💕

Mharukh
 

تعلق.........🍂فریب ہیں ساٸیں۔۔💯
تم....🍁غیر ہی اچھے ہو...🔥🔥س 🔥

Mharukh
 

*بھول جانا اُسے .... مشکل تو نہیں .... لیکن*
*کام آسان بھی .... ہم سے .... کہاں ھوتے ہیں*

Mharukh
 

وہ چاند سے چہرے منافق ٹھہرے مرشد 🔥

Mharukh
 

یہ بڑا عیب ہے مجھ میں
دل میں جو آئے کہہ گزرتی ہوں 🔥

Mharukh
 

Hate me?
Sorry, I don't even care anymore!🧡🌼

Mharukh
 

میں نیم پاگل ہوں
ہنستی ہوں تو ہنستی چلی جاتی ہوں💛💫

*ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺴﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
*ﻭﮦ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﮐﯽتھی
M  : *ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺴﺘﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ *ﻭﮦ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺭﻋﺎﯾﺖ ﮐﯽتھی - 
Mharukh
 

یہ damadam تو ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے
🙈
جانو👸 مانو 💃والے تو inbox پہ لگے رہتے ہیں🐣🙄😢😂😒😒👻🤣

Mharukh
 

ہم پاکستانیوں کا مزاج ایسا ہے
بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جائے تو کہتے ہیں
"ایویں پیسے ای برباد کیتے نے۔ 😃😃😂😂

Mharukh
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

وہ کسی کےخاطرمجھےبھول بھی 😔گئے تو  
کوئی بات نہیں 😇
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا جہاں اس کی خاطر 💓
M  : وہ کسی کےخاطرمجھےبھول بھی 😔گئے تو کوئی بات نہیں 😇 ہم بھی تو بھول گئے تھے - 
Mharukh
 

یوفون میں خوش آمدید
رشتےکیلیے1دبائیں 💕
منگنی کیلئے 2دبائیں 💍
شادی کیلئے 3دبائیں 👰🏻
پسند کی شادی کیلئے امی کے پاؤں😇 دبائیں 👩❤️👨
اوردوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کاگلا دبائیں 🤪
یوفون کال کرنے کا شکریہ 🤭

Mharukh
 

Good morning💕

Mharukh
 

آج ایک دوست کا سٹیٹس دیکھا، لکھا تھا
“آئی ایم گوئنگ ٹو لاہور”
میں نے پوچھا کیوں جا رہے ہو ۔۔؟
کہنے لگا مَیں داتا دربار دیگ دینے جارہا ہوں،، مَیں نے بس اتنا ہی پوچھا ،
تم وہاں سے اُٹھا کر لائے ہی کیوں تھے،؟؟؟
بس اتنی سی بات پر مجھے انفرینڈ کر دیا 😕😕🤕🤕

Mharukh
 

خواب کیا دیکھیں گے تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں💔🔥

Mharukh
 

جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی
وہ ذات انسان کو کیسے بے یارومددگار چھوڑ سکتی ہے✨❤