دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے
جس کا اظھار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں
اب کی بار میراحال سنو گے تو رو پڑو گے
اب کی بار میرا حال وہ پرانا نہیں رہا
رقیبوں کا دیا درد تو سہہ لوں مگر میں
اب کی بار وہ برسوں کا یارانہ نہیں رہا
دکھ کی چادر نے لپیٹا ہے مجھے نا جانے کیونکر
اب کی بار زندگی کا کوئی فسانہ نہیں رہا
کھلے رکھتی تھی کبھی دروبام اپنوں کی خاطر
اب کی بار اپنا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا
جینے کی تمنا ہے مجھ کو بھی بہت ماھی
اب کی بار مرنے کا جواز وہ پرانا نہیں راہ
Great sis












جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں وہ اس قابل نہیں ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ۔ 🖤🥀"
*•.¸♡¸.•*

مرشد منافقوں کے ساتھ بھی
مخلص رہے ہیں ہم😶💔
💞
نشیلی آنکھیں ' دھیما لہجہ' حسن تو قیامت
# واللہ!! ہم فنا ہو گۓ خود کو شیشے میں دیکھتے دیکھتے🙈😍
_____**💫♥️✨
تم تو مرد ہو مجبوری کا سہارا لیکے اپنا گھر بسا لوگے،لیکن اس لڑکی کا کیا جس سے تم محبت کے دعوے کر کے جھوٹے خواب دکھاتے رہے_💔
😊Mahrukh
میں مغرور سی لڑکی ہوں...
اوروں سے کہتے سنا ہے...
ہاں، میں مغرور ہوں
میں رشتے داروں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی!
میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی!
مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں!
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں گانٹھتی!
میں دل میں بات نہیں رکھتی!
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور
ہاں میں اعتراف کرتی ہوں
میں مغرور ہوں!✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain