Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

Mharukh
 

بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر دل کرتا ہے
کہ کاش ان کے موبائل میں فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی😂😂😂
😜😜😜

Mharukh
 

برتھ ڈےوش کرنےکےلیے
12بجےتک جاگا اور وہ
"شکریہ بھائی" کہہ کر سوگئی😷😷😷😷🤣🤣😂😂😂😂

Mharukh
 

شوہر، بیوی کو فون پر، کمپیوٹر چلانے کے تعلق سے ہدایات دے رہا تھا۔
شوہر:My Computer پر رائٹ کلک کر...
بیوی:کر دیا..!
شوہر:فولڈر کھلا..؟
بیوی:ہاں..!
شوہر:اب اوپر کیا دکھ رہا ہے..؟
بیوی:پنکھا..!
شوہر:لٹک جا پھر۔۔
😂

Mharukh
 

😅😅😅😅😅😅
بیٹا:
مجھے شادی نہیں کرنی
مجھے سبھی عورتوں سے ڈر لگتا ہے
باپ:
کرلے بیٹا
پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا
باقی سب اچھی لگیں گی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Mharukh
 

لوگوں کی شکل لوڈو کھیل کھیل کر گوٹیوں جیسی ہوتی جا رہی ہے😒😂

Mharukh
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل... سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں... 😂😂😋😊

Mharukh
 

میں کیوں کروں یہ دعا کے تم کو میری عمر لگ جائے😕😳🔫😒
کیا پتا میرا آج آخری دن ہو اور
تسی وی نال ٹنگے جاو۔ 😂😝😝🙈🙈

Mharukh
 

آجکل قسمت اتنی خراب چل رہی ہے_
پچھلے ہفتے 3000 کا جوتا خریدا
آج وہی جوتا ہول سیل میں 800 کا مل رہا ہے 😕

Mharukh
 

یقین مانو 🙄😒🤔
یہ dmd میری وجہ سے آباد ہے🙊🙈
نہ کسی سے چکر نہ Setting😻😹
بس پوسیٹں بخیر تنخواہ کے 🤑😝😜😛😛
باقی تو اپنے جانو مانو دے نال میں buSy ھیں!۔😒😝
😥😥😥😓😓😓☹️☹️
۔
🌀🌀🌀🌀~

Mharukh
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*رابطـے* بتا دیتے ہیــــں کہ
*دل* میں کتنی *قـدر* ہے کہنے
کو تو سب ہی *اپنـے* ہوتے ہیــــں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Mharukh
 

❣🤲🏻🌙۔
*معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے......

Good morning
M  : Good morning🏵🌹 - 
Mharukh
 

کبھی کسی نشہ کرنے والے کا نشہ ٹوٹتے دیکھا آپ نے
میں نے دیکھا ہے ایک نشئی ایک شخص کے جوتے صاف کر رہا تھا اور تڑپ رہا تھا کہہ رہا تھا ایک پڑی کے پیسے دے دیں
اسکو دیکھ کہ مجھے بہت رونا آیا ....
یہی حال ہوتا ہے محبت میں جب انسان محبت کرنے والوں کا بدلتا رویہ دیکھتا ہے
چاہے وہ محبت ماں باپ کی ہو چاہے بہن بھائیوں کی چاہے دوستوں کی چاہے محبوب کی
اس لیے خدارا جگہ جگہ اپنے پیچھے ایسے تڑپتے وجود مت چھوڑو ..
اللہ سے ڈرو ..کسی کو محبت میں دھوکہ مت دو اتنا محبت کا کھیل کھیلو جتنا اگلا برداشت کر سکے
کسی کی آہ مت لو

Mharukh
 

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں ،مرے دل سےبوجھ اتار دو
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو ، مرے سارے زنگ اتار دو
کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو ، میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو
مری وحشتوں کو بڑھا دیا ہے جدائیوں کے عذاب نے
مرے دل پہ ہاتھ رکھو ذرا ، مری دھڑکنوں کو قرار دو
تمہیں صبح کیسی لگی کہو ، مری خواہشوں کے دیار کی
جو بھلی لگی تو یہیں رہو ، اسے چاہتوں سے نکھار دو
وہاں گھر میں کون ہے منتظر کہ ہو فکر دیر سویر کی
بڑی مختصر سی یہ رات ہے اسی چاندنی میں گزار دو
کوئی بات کرنی ھے چاند سے کسی شاخسار کی اوٹ میں
مجھے راستے میں یہیں کہیں کسی کنج گل میں اتار دو

Mharukh
 

*کسی نا قدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے ... کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آبِ حیات پیش کریں ... اور وہ اسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے اس سے اپنے پاؤں دھو لے ......!!!*💞💞💞

Mharukh
 

اُس دن آپ کے بڑے سارے غم غلط ہوجائیں گے
جس دن آپ نے یہ سوچنا چھوڑ دیا کہ :
” میرے کپڑے ایسے ہونے چاہییں جو لوگوں کو پسند آئیں، میرا کھانا ایسا ہونا چاہیے جسے لوگ اچھا کہیں، میرا گھر ایسا ہونا چاہیے جس کی لوگ تعریفیں کریں ،
میرا رہن سہن ایسا ہونا چاہیے جسے لوگ اچھا سمجھیں۔ “
لوگوں کے لیے جینا چھوڑ دیں ، اپنے لیے جیئی
کپڑے وہی اچھے ، جو آپ نے زیب تَن کرلیے ، چاہے کم قیمت ہوں ؛ مکان وہ اچھا جہاں آپ کے شب و روز عزت سے گزریں ، چاہے وہ ایک کمرے پر مشتمل ہو ؛ رہن سہن وہی پسندیدہ جس میں آپ کے لیے آسانی ہو ، چاہے کوئی بھی تعریف نہ کرے۔
جب آپ اپنی ذات کو اہمیت دیں گے تو نہ صِرف آپ کے غم ختم ہوں گے ، بلکہ۔۔۔
آپ میں خود اعتمادی پیدا ہوگی اور احساس کمتری بھی ختم ہو جائے گا .

Mharukh
 

*🌷🌷❣آج کی آخری اور اہم ترین بات❣
*💯اگر آپ کو وہ سب کچھ مل جائے، جو آپ کی مرضی تھی- تو اللّٰہ کا شکرادا کرو کہ اس نے آپ کی مرضی پوری کی -*
*🔺اور اگر آپ کو وہ نہ ملے جو آپ کی مرضی تھی- تو اس سے بھی زیادہ شکرادا کرو کیونکہ وہ آپ کو اپنی مرضی سے دینا چاہتا ہے -*

Mharukh
 

I miss someone..

Mharukh
 

I am sad..

Mharukh
 

~° ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
` • کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀