وہ جو روشنی کے ستون تھے وہ چراغ ہیں سب بجھے ہوئے یہاں کون آخر لکھے گا سچ یہ قلم ہیں سارے بکے ھوئے خبر ایک جیسی ہی تھی مگر اسے اس طرح سے لکھا گیا کہیں لوگ ہیں کچھ پھنسے ہوئے کہیں لوگ ہیں کچھ چھپے ہوئے 📝
جو لوگ ساتھ دینےوالےہوتے ہیں وہ کبھی کسی حال میں بھی آپکو تنہا نہیں چھوڑتےوہ آپکا ہاتھ تب بھی تھامےرکھتے ہیں جب قسمت آپکو الگ کرنےکے منصوبے بناچکی ہوتی ہے وہ اللہ کی رضاسےاپنی قسمت خود بناتےہیں اور جہاں لگن سچی ہو،وہاں جدائی ایک پل کےلیے بھی نہیں ٹھہر سکتی یہ سارا کھیل نیت کاہے....! #
ہزار شکوے تھے ہم کو جن سے وہ جو لوٹے سوال لائے ہم نے سوچا ملال ہو ہوگا انہیں بھی اپنی غلطیوں کا محظ ہماری سوچ تھی یہ وہ فقط دل میں غبار لائے خیال خیالوں میں بہت سی باتیں کہی بھی میں نے سنی بھی میں نے صدا بھی آخر میں کس کو دیتی کون سنتا آواز میری سب یہاں پھنسے ہوئے ہیں وحشتوں کی کوٹھڑی میں دل فقیری کی چوکھٹ پہ ہے اب زرا تو دیکھوں وہ کتنے اب شہسوار لائے ناز نا کر تو خود پہ ماھی یہ چار موجوں پہ چلتی کشتی یوں ہے سمندر کا بہتا پانی زندگی کا یہی فسانہ ہے لہروں کی میں ہے کھو جاتی کنارے پہ آکے آخر ک سو ہے جاتی
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو❤ تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو❤ دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا❤ چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو❤ شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی❤ یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو❤ مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے❤ تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو❤ اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو❤ ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو❤
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج جمعہ کا مبارک دن ہے ، سب دنوں میں افضل دن ،مسلمانوں کے لئے محبوب دن۔ ۔ آج سب کچھ چھوڑ کر اللّٰہ تعالیٰ کے گھر پہنچ جائیے اور اس سے معافی مانگئیے ، روئیے آہ و زاری کیجئے ، التماس و التجا کیجئے ہمارا رب ۔ ۔ پیارا رب ۔ ۔ محبوب رب ۔ ۔ ہمارا خالق ۔ ۔ مالک ۔ ۔ رازق ۔ ۔ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ۔ ۔ ایک آنسو پر سارے گناہ بخش دینے والا ۔ ہماری توبہ کا انتظار کرنے والا ۔ ۔ ہمارے گناہوں کی وجہ سے ، بداعمالیوں کی وجہ سے ۔ ۔ نا شکریوں کی وجہ سے ۔
pic Mharukh: *تازہ ترین نیوز محکمہ تعلیم* اسلام آباد (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 18 مارچ 2020 ء - مقدس فاروق اعوان ) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں امتحانات یکم جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے تمام 29 بورڈ کے امتحانات یکم جون تک نہیں ہوں گے۔امتحانات کا معاملہ سکول کھلنے یا نہ کھلنے سے نہیں کیا گیا۔ یکم جون تک جتنے بھی امتحانات ہیں وہ نہں ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس