*سونے سے پہلے 2منٹ کے وضائف.**(3)**بار استغفراللہ*.*(3)**بارسبحان اللہ.**(3)* *بار درود پاک*.*(3)**بار پہلا کلمۂ.**(3)**بار سوراخلاص*.*.2منٹ تک میسج سب کو *کرو .ایک دن آپکو ان 2 منٹوں پہ ناز ہوگا.*
*جب جب رونے کو من ہوا میرا 🖤*
*تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں!! 💔🙂💯*
میری طرح ذرا بھی تماشہ کیے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر
غیرت نے حسرتوں کا گریباں پکڑ لیا
ہم لوٹ آئے عرض تمنا کیے بغیر
پھول تو پھول یہاں خار بدل جاتے ہیں
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں
آپ اقرار بدلنے کا نہ روئیں رونا
وقت بدلے گا تو انکار بدل جاتے ہیں
دل لگاتے ہیں بڑی چاہ سے سب پہلے پہل
بعد میں لوگوں کے افکار بدل جاتے ہیں
ایک وہ دور تھا لوگوں کے بدلتے تھے دل
ایک یہ دور ہے دلدار بدل جاتے ہیں
ھم ہیں پتھریلے علاقے کی روایت کے امں
لوگ وہ اور ہیں جو پیار بدل جاتے ہیں
دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر
کٹ جائے زباں بات کو بدلا نہیں کرتے 🌹
*محبت کا کوئی ترازو نہیں ہوتا*
*پرواہ بتاتی ہے...خیال کتنا ہے💕🥰*
✍🏻 *احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*
اے دل بے قرار چپ ہو جا جا چکی ہے بہار چپ ہو جا اب نہ آئیں گے روٹھنے والے دیدۂ اشک بار چپ ہو جا جا چکا کاروان لالہ و گل اڑ رہا ہے غبار چپ ہو جا چھوٹ جاتی ہے پھول سے خوشبو روٹھ جاتے ہیں یار چپ ہو جا ہم فقیروں کا اس زمانے میں کون ہے غم گسار چپ ہو جا حادثوں کی نہ آنکھ کھل جائے حسرت سوگوار چپ ہو جا گیت کی ضرب سے بھی اے ساغرؔ ٹوٹ جاتے ہیں تار چپ ہو جا
#مجھ پہ #جچتی نہیں #کسی کی___ پسند 😉😘😊
#میں جو #ہوں وہی____ بہتر #ہوں 😍😍😍💞
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم
تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم
**جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں*
*کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں**
😏
**جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں*
*کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں**
😏
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو۔۔
طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے۔۔
زوال یہ کہ تم دور ہو۔'
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔۔!!
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو۔۔
طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستان لمبی ہے۔۔
زوال یہ کہ تم دور ہو۔'
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔۔!!
ہم جا رہے ہیں وہاں جہاں دل کی ہو قدر
بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں لیے ہوئے
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴*
*🔮 جب انسان محبت میں پاکیزگی کا دامن چھوڑ دیتا ہے تو محبت گناہ بن جاتی ہے*
اب اس بات پہ میرے یار الجھتے ہیں
کہ ہر بات سن لیتی ہوں جذباتی نہیں ہوتی
____💯🔥
عشق تھا تبھی ہار مانی
ضد ہوتی تو برباد کر دیتی آپکو 🔥😏👻
-" اور پھر جس مرد کو بہت ساری عورتوں سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے،
وہ کبھی سچی محبت نہیں کر سکتا...💯🔥🍁 "•
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain