میری زندگی میں کوئی ایسا شخص نہیں جو رات کے دو تین بجے تک صرف اس لیے جاگ سکے کے میں سو نہیں رہی🙃🙂💔
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب~😌
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے~👀🥀💔"🥀
*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*
پانی سے تصویر کہا بنتی ہے
خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہے
کسی سے دوستی کرو تو سچےدل سے
کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہے
*✍🏻مـــحبت اور پســــند دو مختلـــف جذبـــے ہیـــں. جـــن کو پھـــول پسنـــد ہوتـــے ہیـــں وہ تـــوڑ کـــے پـــاس رکھ لیتـــے ہیـــں. جـــن کــو محبــت ہوتـــی ہـــے وہ تـــوڑتـــے نہـــیں، نشوونمـــا کـــے لیـــے پـــانـــی دیتـــے ہیـــں انکـــا خیـــال رکھتـــے ہیــــں___*❤
شوهر: پانی پلا دو
بیوی:پیاس لگی ہے کیا آپ کو 🤔؟
شوہر:نئیں چیک کرنا هے گلا لیک تو نئیں ہو رہا😡🤐😜۔
😏🙊
ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈
باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣
آج کل موسم ایسا ہوا ھے کہ ریہڑی والے کو بھی سمجھ نہیں آ رہی😉
قلفیاں لگائے یا یخنی🤣😂😃😃😃😁
وہ مسلسل رہنا چاہتے تھے رابطے میں میرے ماھی
مجھے اپنی باپ کی عزت کا خیال تھا
دل مسلسل اب بھی رابطے میں رہتا ہے
شاید نہ ختم ہونے والے خلوص کا کمال تھا
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﺑﻠﮑﮧ @ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺗﮏ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ.
تُو کہے جائے گا کب تک کہ ہوا کچھ بھی نہیں اے دل! اس درد کی سنتے ہیں دوا کچھ بھی نہیں مہرباں بھی ہیں محبت بھی ہے اُن کو ہم سے لوگ کہتے ہیں، مگر ہم کو پتا کچھ بھی نہیں آزمائیں تو سہی جذب محبت انشاؔ اُن کی نظروں میں چلو مان لیا کچھ بھی نہیں!! ابن انشاؔ
جنہیں ھم زہر لگتے ھیں ..
وہ ہمیں کھا کر مرجائیں .
حسین ہونا بھی ایک مصیبت ہے 😍😍
.شكر كرو لڑکو آپ سب اس مصیبت سے آزاد ہو 😂😂😝
میرے اللہ نے یہ کہہ کہ بڑھی تسلی دی ھے کہ وہ لوگ تیرے قابل ہی نہ تھے جنہیں تم سے دور کیا میں نے 🙂❣
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے
❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!
تیرے خیال میں جب بےخیال ہوتے ہیں
ذرا سی دیر سہی۔۔۔۔۔۔۔ لازوال ہوتے ہیں💞❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain