Damadam.pk
Mharukh's posts | Damadam

Mharukh's posts:

M  : Tea time - 
Mharukh
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!!!!
*_

Mharukh
 

-"🌈🥀💦🌸"-
رب ناراض ہو جائے تو روٹی نہیں چھینتا۔۔سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔۔👌😣🥀

Mharukh
 

🌱☁🌁🌼
سنو!!
محبت کا بدلہ دھوکا نہیں ہوا کرتا..
❤❤
*

Mharukh
 

"-✨💫💔🥀
"-محبت کا خوبصورتی سے کوئ تعلق نہیں-"❤️🥀
💭✨-"💫🎀

Mharukh
 

-"🌈🌷🥀🌧️"-
ویسے درکار بھی نہیں اب میں،،
تمکو بھی کب میری ضرورت ہے!

Mharukh
 

🥀🥀🌹💔
اور محبت میں شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتا!!!!💔
*

Mharukh
 

-"💦💯🌸🌈"-
وہ وجہ پوچھے اداسی کی،میں اداس رہنا چھوڑ دوں__
🔥"-

Mharukh
 

-"💚🌈🌸🌧️"-
سال تو پہلے بھی کئ بدلے💯
دعاہے اس سال امت محمدئ کا حال بدلے❣️
🌷"-

Mharukh
 

"-✨💫💔🥀
"-بے خیالی میں بھی تیرا ہی خیال آئے-"🥀
💭✨-"-💫🎀

Mharukh
 

"-✨💫💔🥀
"-آپ پہلو میں رہیں بس، قبول ہیں باقی جتنے بھی غم ہیں-"❤️
Mharukh

M  : Tello all - 
M  🔥 : 💗ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!💗 💗سانس لینا چھوڑ سکتے - 
Mharukh
 

حال پوچھتی🤝🏻 نہیں دنیا 🌏زندہ لوگوں کا،🌹
چلےآتے ہیں جنازے👨👨👧👧 پہ بارات کی طرح!😪

Mharukh
 

محبت کی عبادت میں قبلہ ایک ہی رکھو
ادھر اُدھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے .

Mharukh
 

ﻋﺸﻖ ﺻﺎﺩﻕ ﮨﮯ ﺗﻮ " ﻋﻘﯿﺪﮦ " ﺭﮐﮫ
ﯾﺎﺭ ﮐﮯ ﻏﻢ " ﺳﺰﺍ " ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ

Mharukh
 

جو عشق کے ع تک گئے وه لوگ عیب دار ہوئے---♥
جو عشق کے ق تک گئے انہوں نے تو قیامت ڈهائی ہو گی---♥.

Mharukh
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋

Mharukh
 

گلہ بھی تجھ سے بہت ہے اور محبت بھی۔۔۔
😘
وہ بات اپنی جگہ ہے،یہ بات اپنی جگہ۔۔۔😒

Mharukh
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستانی مردوں کی قدر کریں۔😢😢
ورنہ کون ہے۔😢😢
جو صرف برقعے میں دیکھ کر بھی آپ کو ماشااللہ کہے۔😲😢