بابا جی نے فیسبوک پر اسٹیٹس ڈالا 🤥 : بیوی چاہیے ۔۔۔۔۔۔!!!!!!😬😆 دو لڑکیوں نے لائک کیا اور 140 لڑکوں نے کمینٹ کیا : کہ میری لےجا 🤔🤪 آدمی نے پھر لکھا ۔۔۔۔🤥 کمینو! !! مانگ نہی رہا ہو، پوچھ رہا ہوں😋🤥😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😳😳
آ جایے سب😂 چلیں آپ ممبران کی ذہانت کا امتحان لیا جائے. خالی جگہوں میں صرف "ہاں" یا "نہیں" پر کریں. .............. میں انسان نہیں بندر ہوں.🐵 ............. میں ہی پاگل ہوں.😌 .............. مجھے پاگل خانے جانا ہے.😧
سردار (ڈاکٹر سے) : پورے جسم میں کہیں بھی انگلی لگاؤں تو درد ہوتا ہے.😝😝😝😲😲 ڈاکٹر نے پورے جسم کا ایکسرے کرانے کا کہا، تو پتہ چلا کہ انگلی ہی فریکچر ہے... 🤣🤣🤣🤣🤣
دھڑکنے کا سبب یاد ایا ,وہ تری یاد تھی اب یاد ایا ,اج مشکل تھا سنبھلنا اے دوست ,تو مصیبت میں عجب یاد ایا ,دن گزارا تھا بڑی مشکل سے ,پھر تیرا وعدہ شب یاد ایا ,تیرا بھولا ہوا پیمان وفا ,مر رہیں گے اگر اب یاد ایا ,پھر کيی لوگ نظر سے گزرے ,پھر کويی شہر طرب یاد ایا ,حال دل ہم بھی سناتے لیکن ,جب وہ رخصت ہوا تب یاد ایا ,بیٹھ کر سایہ گل میں ناصر ,ہم بہت رويے وہ جب یاد ایا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain