کیا کہا overthinking ہی ہی ہی 🤭🤭🤭
بھائی میں اپنی جاب ، شادی ، دو بچے ، اپنی ڈیتھ ، اپنی میت پے روتے ہوۓ رشتے دار ، قل خانی چالیسواں ، اپنے شوہر کی دوسری شادی ، ان کے سیکنڈ وائف کا میرے بچوں کے ساتھ سلوک اور بھی بہت کچھ بیٹھے بیٹھے امیجن کر لیتی ہوں 🙊😮💨?
میں نے کہا کہ ؛ جو میں چاہتی ہُوں وہ مُجھے نہیں مِلتا ، اِتنی شِدّت سے خواہش کرتی ہُوں ، کوشش بھی کرتی ہُوں ، دُعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا!؟ ۔ " 💔
" اللّٰه پاک نے فرمایا کہ ؛
" وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ "
" شاید تم کِسی چیز کو پسند کرو اور تُمہاری مصلحت
اُس میں نہ ہو! ۔ " 🖤🙂
" اور پھر بیشک اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں! ۔ " ❤🙂
" ( سورہ بقرہ/آیت 216 ) ۔ " ❤
"کچھ باتوں سے انجان رہنا ہی اچھا ہے۔۔"
"کبھی کبھی سب کچھ جان لینا بھی بہت تکلیف دیتا ہے۔۔۔۔"
🙂💯
کوئی پوچھے , ذرا ان سے ...!
کہ دل جب , مر گیا ہو تو
کیا تدفین لازم ہے ...! 🥀
محلے کی , کسی مسجد میں
کیا اعلان , واجب ہے ...! 🥀
کوئی پوچھے , ذرا ان سے
محبت ... چھوڑ دینے پر
دلوں کو ... توڑ دینے پر
کوئی فتویٰ نہیں لگتا ...!!!
*🌹بض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بیکار ہوتے ہیں...💯😢*
تم فرشتہ تھے میرے لیئے تمہیں انسان نہیں بننا چاہیئے تھا میں نے تمہیں اور تمہاری دی ہوئی تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ خدا کے سامنے ہمیں دوبارہ نہ ملنا پڑے۔۔!!🖤🥀
جتنی تھیں تیرے پاس دلیلیں میں سن چکی!!
ثابت میں تجھے پھر بھی کروں بے وفا تو پھر؟
بات کرتی ہوں الفاظ میں احتیاط کرتی ہوں _!!🍁🕊️
میں لفظوں میں بھی پاکیزگی کا خیال رکھتی ہوں _!!🌎
مجھے کرنی نہیں آتی محبت کی نمائش ____!!🌙🥀
میں سادہ سی لڑکی ہوں سادگی سے پیار کرتی ہوں _!!🦋❤️🌸
" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔💯🙂۔
کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں!
AK WAHID MN HI HON JO AMBANI KO NH JANTI😔😔
نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں!
نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں!
نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے!
مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!
گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔۔۔۔۔۔۔!!
میں کوئی میز پہ رکھی ہوئی تصویر نہیں
دیکھیے بات مجھے بھی بری لگ سکتی ہے 🙂🖤🥀
سفید پھول چنتی اس لڑکی کو کیا معلوم تھا اس کی ساری زندگی تو سیاہی سے بھر دی گئ ہے_____🙂
صبر نے جلا کر میرے دل کو راکھ کر ڈالا____🙂
ویسے تو میں بہت صبر والی بندی ہوں لیکن جب
غصہ آتا ہے تو مجھ میں جن آجاتے ہیں🙂
امیر خسرو نےخواجہ نظام الدین سے پوچھا کہ۔۔۔
"محبت میں مصیبت کیوں ہوتی ہے؟"
خواجہ نے فرمایا، "اس لیے کہ ہر کم ظرف اسکا دعوی نہ کرے"
ہمارے پاس جو ڈگری ہے نفسیات کی ہے
رویہ کیسے بدلتا ہے ہم سمجھتے ہیں
رستہ بدل لیا میں نے اب میری جگہ یہی ہے
تیری جگہ نہیں ہوں میں تیری سزا یہی ہے
اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain