حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
آسان نہیں ہے مجھے پڑھ لینا
لفظوں کی نہیں جذبات کی کتاب ہوں میں
کون لَوٹا ہے ، یہاں عِشق میں غازی بن کر
میں اُسے پا نہ سکی ،،،،پکّا نمازی بن کر😥
میں نے چاہا ہے اُسے میر کی اُردو کی طرح
وہ مُجھے آج بھی ملتا ہے ، ریاضی بن کر ...🖤
میں نے پڑھ پڑھ کے تری یاد کے منتر پھونکے
پھر کہیں جا کے شبِ ہجر کا ، جادُو ٹوٹا..!
Mujhy bh star chahiye😬😬
کچھ لوگ زندگی میں چھتری کی طرح بھی ہوتے ہیں ۔۔
جو زبان سے بڑی بڑی
باتیں نہیں کرتے مگر ۔۔
وقت کی تیز دھوپ
اور غم کی تیز بارش سے یہ آپکو بچاتے ہیں ۔۔
ان کا ساتھ آپ کو چھاؤں فراہم کرتا ہے .
جو زندگی کا ہر رنگ آپ کے لیے چن لاتے ہیں ۔.
جن کا لہجہ بہت ہی نرم ہوتا ہے
جن کا ساتھ ہمیں سکون دیتا ہے❣️🕊
ہم وہ زباں دراز ہیں جن کا آپ کے لیے
خاموش بیٹھنا ہی بڑا احترام ہے.......!
کِسی نے نیند پہن لی
کِسی کی اُتری ہوٸی
کِسی نے خواب اُٹھایا
کِسی کا پھینکا ہوا
__🖤
الوداع❤️🥀
جینے کی کوشش بھی کرنی ہے اور مرنے کی تیاری بھی۔۔۔ 💧
کتنا مشکل ہے نا..؟؟
کسی نے پوچھا سب کچھ جان کر بھی
چُپ کیسے رہ لیتے ہیں ؟
میں نے جواب دیا کوئی اپنے مطلب کے لیے
کتنا گر سکتا ہے یہ دیکھنے کے لیے
لوگـــــــــ لفظ کتابوں سے ديکھ کر لکھتے ہیــــــــں ... اور ہم زندگی کی ... تلخيوں سے چنتے ہیــــــــں ........!!!
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
ہے تمنا تمھیں زہر پلائیں
اور پھر یوں ہوا کہ
کیوں بتاٶں.🙂
مُحبت کی کمی...!!
لفظوں سے پُوری کر رہی تھی میں...!!
مگر جب آج...!!
میں سَچ مُچ میں اُس کو چاہتی ہوں...!!
اُسے مُجھ سے شِکایت ہے خاموشی کی...!!
کوئی بتلائے اُس کو...!!
یہ خاموشی ہی تو سچی ہے...!!
وہ سارے لفظ جُھوٹے تھے...🙂🖤
اک شخص احتیاط کی ہر حد کے باوجود
آنکھوں میں ، دل میں ، جان میں کیسے اتر گیا💜
میں...!!
أسکی زندگی کی کتاب کا...!!
لاسٹ پیج ہوں...!!
جس پر وہ ایکسٹرا لِکھتا ہے..!!
رف، بے دھیانی میں...!!
اور بے ڈھنگ...🙂🖤
یادیں ھمارے پسندیدہ لمحات کی لاشیں ہوتی ہیں، مگر ہم اُنکو دفناتے نہیں کیونکہ ھمیں اُن کے مرنے کا یقین ہی نہیں آتا۔
یہ جو اہم ہوتے ہیں بڑے بے رحم ہوتے ہیں 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain