ایک دن میں نے اس سے پوچھا بتاؤ کیا ہوں میں تمھاری زندگی میں ؟ کتنی محبت کرتے ہو تم مجھ سے؟ کتنی اہم ہوں میں تمھارے لیے ؟ میرے نہ ہونے سے کیا فرق پڑے گا تمھاری زندگی میں ؟تو وہ بولا تم نہ ہی میرے لئے خاص ہو اور نہ ہی عام ہو، نہ مجھے تم سے محبت ہے نہ ہی نفرت ، نہ تمھارا ہونا مجھے کوئی خوشی دیتا ہے اور نہ ہی تمھارے نہ ہونے سے مجھے کوئی تکلیف ہو گی۔ اس جواب کےساتھ سب ٹوٹ گیا تھا۔۔۔ بھرم، یقین، خواب۔ سب کچھ اسی روز میں نے اسے آزاد کر دیا ہر تعلق ، ہر وعدے اور ہر توقع سے۔۔۔۔ محبت میں اتنی خوددادی تو ہونی ہی چاہئے نا کہ جہاں اس کی ضرورت نہ ہو وہاں اس کا احساس دلانا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔
زندگی نا آسان تھی......!!!!! نا ہے اور نا ہوگی....!!!! بہادر بنے......!!!! اور......!!!! مسکرایا کرے......!!!!😊 اچھے لگیں گے.........
" وہ جذباتی سی لڑکی اب اِتنی سیانی ہوگئی ہے کہ ؛ ناپسندیدہ رویوں پر اب شِکایت نہیں کرتی ، چھوڑنے والوں کی منتیں نہیں کرتی ۔۔۔ بلکہ ؛ خود ہی دُور ہو جایا کرتی ہے! ۔ " 💔🙂
وہ جس کو شوق تھا مجھے گنوا کر جینے کا
سنا ہے اب وہ ، بڑی الجھنوں میں رہتا ہے
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کُچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا ،وہ کچھ سمجھ مجھے کُچھ اور کہنا تھا
اک دفعہ میں نے اس سے پوچھا تھا کہ میرے ہونے نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے تو اس نے مجھے😊 اىموجى بہجا اگر وه مجھسے پوچھتا تو میں اس کو بتاتى کے اک اس کے نا ہونے سے میری کائنات ہى اجڑ جاےً گى.....🥲🙂
" اور پھر تُم سے بے پناہ مُحبت کا دعویدار بھی تُمہیں چھوڑ سکتا ہے ۔۔۔ کِسی گمان میں مت رہنا! ۔ " 💔🙂
بیزار ہے دل ہر چیز سے💚🥀💔🖤
جرسی نکال لی ہے اب بس کہیں سے کوئی بندہ دیکھ لوں جس نے پہنی ہو پھر میں بھی پہنوں ۔۔۔۔😐❄
Happy winter season
میں غصے میں سب کچھ تباہ کر دینے والی لڑکی ہوں🙂💔
😂😂Ksi or ny bh hona block😐
Koi mujhy offer kry block ki
Or mn naa kron
Ye ho nh sktaa😑😑
مجھے لگتا ہے جب کوئی میری زندگی میں آکر یہ کہے گا کہ مجھے تم ؛
تمہاری تمام خامیوں سمیت تم سے محبت ہے مجھے یقین ہے
یہ سنتے ہی میری موت واقع ہو جائے گی"🥀🖤
میں محبت کے وہ دن بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں ٹکتے !- 🙂🍂
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے !- 🙂🍂
Explain🤔
میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کہاں تھی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتے رہیں، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے...🙂💔
دیوانا ہوا❤️
میں ٹھیک نہیں ہُوں ، میں اندر ہی اندر ختم ہورہی ہُوں! کوئی نہیں جانتا کہ ؛ میں کتنی بار روئی ہُوں ، کِسی کو نہیں معلوم کہ ؛ میں نے کیسے اپنے آنسوں اور سسکیاں چھپائیں ہوئی ہیں ، میرے اللّٰہ کے علاؤہ کوئی بھی تو نہیں جانتا ناں..!؟ ۔ " 🙂❤️🩹
کل شام سے انٹرنیٹ بند ہو جائے گا
فیس بک یوٹیوب انسٹا گرام سب کچھ
Phnkni ho to aesy phnkoo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain