Damadam.pk
MiSs-@nSari's posts | Damadam

MiSs-@nSari's posts:

MiSs-@nSari
 

مجھے موقع مت دینا میں ویسے ہی
سب کو چھوڑنے کی ارادے میں ہوں

MiSs-@nSari
 

میں نہیں چاہتی وہ میرے بلانے سے آئے
میں چاہتی ہوں وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے آئے

MiSs-@nSari
 

Bnda phnkyy to buhat phenkyy
Wrna na phenkyy.a1
Mn PM KI پوتی HON

MiSs-@nSari
 

" سیاہ بختی نے مُجھے اِس قدر خود میں لپیٹ لِیا ہے کہ ؛ اگر دُنیا میں صرف دو لوگ رہ جائیں ایک میں اور ایک تُم ، تُم تب بھی مُجھے نہیں مِل سکتے! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

چلے گئے ہیں لوگ مگر ، یادوں کے ستم باقی ہیں! ۔ " 💔🙃

MiSs-@nSari
 

" اُداس دِل کی اُداس باتیں ، سمجھنے والا کوئی تو ہوتا! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

۔
اتنی فرصت ھی کہاں ملتی ھے
کہ تجھے بھولنے کا، سوچوں میں! 🖤

MiSs-@nSari
 

کسی غریب کےقبیلے کی آبرو کی طرح😔
ہمارے درد کا کسی درد میں شمار نہیں🍂

MiSs-@nSari
 

" اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضِد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں! ۔ " 🖤🙂

MiSs-@nSari
 

وہ خود میں مگن رہنے والی لڑکی ، تُمہاری لاپرواہی سے مر گئی! ۔ " 💔🙃

MiSs-@nSari
 

۔
زندگی میں کچھ چیزیں ملتے ملتے اتنی دیری کر دیتی ھیں کہ،
ان کو پانے کی خواھش اور طلب ھی ختم ھو چکی ھوتی! 🖤

MiSs-@nSari
 

" میرے لِیے دُنیا میں کوئی بھی دُوسرا شخص تُم جیسا نہیں ہو سکتا ، جہاں برسوں پہلے تُمہیں رکھا تھا وہاں برسوں بعد بھی کوئی اور نہ رکھا جائے گا ، میں تُمہارے بغیر ہنس تو سکتی ہُوں مگر خوش نہیں رہ سکتی ، میں تُمہارے بغیر رو تو سکتی ہُوں مگر کِسی کا کاندھا نہیں لوں گی سہارے کو ، میں تُمہارے بغیر زندگی گُزار تو سکتی ہُوں مگر جی نہیں سکتی ، میرے لِیے ہنسی ، خوشی ، سُکھ ، بہار ، قہقہے اور نیند تب ہی ختم ہوگئے تھے جب تُم مُجھے چھوڑے کِسی اور کے ہُوئے ۔۔۔ کاش میں تُمہیں سمجھا سکتی کہ ؛ میرے لِیے زندگی گُزارنا مُشکل نہیں ، وہ تو کُچھ گُزر گئی ہے ، کُچھ گُزر رہی ہے اور باقی جو رہی وہ بھی گُزر ہی جائے گی ، میرے لِیے تو بس زندگی کو جینا مُشکل ہو گیا ہے! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

میں تلخ ہوتی تھی پہلے پہل بہت مجھ میں
بڑی ہی مشکل سے رکھ رکھاؤ آیا تھا
یہ چوٹ اس لیے ہے جان سے عزیز مجھے
کسی عزیز کی جانب سے گھاؤ آیا تھا

MiSs-@nSari
 

کل کیا پتہ کن کے لیے آنکھیں ترس جائیں! 🖤

MiSs-@nSari
 

مجھ کو سیاہ رنگ سے اُلفت کمال تھی
پھر یوں ہوا کہ بخت میں کالک بکھر گئی

MiSs-@nSari
 

میں دُنیا کے لئے ڈیول ہُوں ، لیکن اپنی رُوح کے لئے اُس کا یارم ہُوں! ۔ " ♥️🙂

MiSs-@nSari
 

Jb sunny ka hosla naa honaa...to post pr aty bh nh hn...youn block krk bhagty bh nh hn...
Jb tppar ho bolny ka phr aya kijye post pr... Dfffr

MiSs-@nSari
 

" ایک سال پہلے سب کُچھ بُہت مُختلف تھا ۔۔۔ اور اب جب میں پیچھے مُڑ کر دکھتی ہُوں تو معلوم ہوتا ہے کہ ؛ گُزرا ہُوا ایک سال ایسے ہی نہیں گُزرا میرے ساتھ چلتے بُہت سے میرے اپنے ، میرے دوست ، میرے قریبی دوست سب وقت کے ریلے میں اپنے ساتھ بہا کر لے گیا! ۔ " 💔🙂

MiSs-@nSari
 

مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتی ہوں اس سے میرا تعلق نہیں تھا
اُنہیں یقین نہیں آتا اور وہ دوبارہ پوچھتے ہیں

MiSs-@nSari
 

یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔