ہم مکمل نہیں ہیں پھر بھی تیری خاطر
پورا بن بن کہ دیکھاتے ہیں کہ تو چھوڑ نہ دے
محبت جیت ہوتی ہے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دلسوز لمحوں سے
کبھی بیکار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے
کبھی مجبور قسموں سے
مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی یہ دھول جیسی ہے
کبھی یہ پھول جیسی ہے
" زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے ہے کہ ؛ جِن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دُور نہیں جا سکتے ۔۔۔ لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی کِسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں ، بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کِسی کے بس کی بات نہیں ہوتی! ۔ " 🖤🙂
ﺍِﺗﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍُﺗﻨﮯ ، ﮐِﺘﻨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﭼﻠﻮ ﺩﺳﻮ ﻭﮈﮮ ﺁﺋﮯ ﺫﮨﯿﻦ ﻟﻮگ 🌚
میں نے جب جب تم سے دور جانا چاہا تمہاری آنکھیں میرے راستے میں آجاتیں اور میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے یہ سوال کرتیں اس دنیا میں کون اپنی دنیا سے دور جانا چاہتا ہے۔ جب کوئی نہیں تو آخر تم کیوں؟
آج سے مذاق ختم ۔ میرا سچی مچی ہر لڑکے پہ دل آجاتا😐🤧🔪🗡️
شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں🔥💯
اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں گی، بہت سے دلوں کو سکون آ جائے♥️
میں نے دنیا سے الگ رہ کے بھی دیکھا ! سائیں
ایسی منہ زور اداسی کی دوا ، کچھ بھی نہیں
" سِتم تو یہ ہے کہ ؛ وہ اب کِسی اور کا ہے ، وہ جو سب سے پہلے ہمارا بنا تھا! ۔ " 💔🙂
بُہت ہمت والی ہُوں لیکن ، کبھی کبھی ہار جاتی ہُوں ، کُچھ باتیں سُن کے کُچھ لہجے دیکھ کر! ۔ " 🙂💔
" اور پھر سب سے زیادہ Online رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ اکیلے ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
اک شخص احتیاط کی ہر حد کے باوجود
آنکھوں میں ، دل میں ، جان میں کیسے اتر گیا
💜
مشی انصاری#
میں...!!
أسکی زندگی کی کتاب کا...!!
لاسٹ پیج ہوں...!!
جس پر وہ ایکسٹرا لِکھتا ہے..!!
رف، بے دھیانی میں...!!
اور بے ڈھنگ...🙂🖤
مس انصاری#
پھر رفتہ رفتہ میں نے زِندگی کو سمجھنا شروع کردیا ، تو پتا چلا کہ ؛ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں ، کوئی بچھڑ گیا تو صبر ، کوئی روٹھ گیا تو صبر ، کِسی نے کردار پر اُنگلی اُٹھائی تو صبر اور جو مانگا وہ ناں مِلا تو صبر! ۔ " 🙂🩶
اکیلے رہو اور مست رہو
نہ کوئی اگنور کرے گا نہ کوئی ہرٹ کرے گا نہ کوئی رولائے گا اور نہ ہی کوئی چھوڑ کے جائے گا 💯💞
آپ اور میں جس دن ملیں گے وہ دن صدی کا سب سے حوبصورت دن ہو گا ۔ تمہارا میرے روبرو آنا وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک بہترین لمحہ ہو گا ❣️
" مُحبت دُنیا میں سب سے بے اختیار جذبہ ہے اور یہی اِس کی سب سے بڑی خرابی ہے ۔۔۔ اِنسان سب سے زیادہ خواب مُحبت کے دیکھتا ہے اور اِنسان کو سب سے زیادہ خواب مُحبت کے ہی بھاری پڑتے ہیں! ۔ "
کسی کے پاؤں کی دھول کوئی نہیں ہوتا ۔۔۔!!✨🍁
اسے کہو کہ اتنا فضول کوئی نہیں ہوتا۔۔۔✨
سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی🙂
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐😳🫣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain