Damadam.pk
MiSs-@nSari's posts | Damadam

MiSs-@nSari's posts:

MiSs-@nSari
 

سنگل بھی دُکھی😐
ریلیشن شیپ والے بھی دُکھی😐
شادی شدہ بھی دُکھی🙂
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے🧐😳🫣

MiSs-@nSari
 

میں نہیں چاھتی وہ میرے بلانے سے آئے
میں چاھتی ھوں وه ره نہ پائے اور بہانے سے آئے.........❣️🍁🦋

MiSs-@nSari
 

*مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁😁*
*جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں 😆😁* .

MiSs-@nSari
 

چلو آؤ۔۔!!
کسی پہاڑ کے دامن میں۔۔!!
زرد پتوں سے ڈھکے۔۔!!
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔!!
آؤ زندگی جیتے ہیں۔۔!!💛🌻

MiSs-@nSari
 

مان لیا محبت ہوتی ہے
لیکن...
میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 😒

MiSs-@nSari
 

محسوس ہوئی اِک کمی،بہت شدت سے
آج پھر خود کو سمجھانے میں بہت دیر لگی

MiSs-@nSari
 

"تم بہت خوش قسمت ہو۔۔
خدا کا دیا سب کچھ ہے تمہارے پاس"
"ہاں!
خدا کا دیا سب کچھ ہے مگر اپنا مانگا ہوا کچھ بھی نہیں"
۔۔۔۔۔۔۔

MiSs-@nSari
 

آئی فون 15 کا سب سے برا فیچر یہ ہے۔۔۔🤔
👇
کہ یہ میری پہنچ سے باہر ہے۔۔۔
🤣