Damadam.pk
Minal_khan's posts | Damadam

Minal_khan's posts:

Minal_khan
 

warooo khobonoo Timee tata.a5

Minal_khan
 

"پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے"!🌸❤
_______💕💯

Minal_khan
 

"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸❤
_______💕💯

Minal_khan
 

•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے
اک نظر میری طرف بھی ترا جاتا کیا ہے
میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریک
میرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے
پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کو
دور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے

Minal_khan
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا
صاحب
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔💔

Minal_khan
 

لوگ کہتے ہیں کہ گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتے ہیں
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا؟ 🤔😂

Minal_khan
 

تجھے بے وفائی کی ایسی سزا ملے
تو ڈھونڈے وفا ہر سُو
تجھے وفا نہ ملے
اور جب تو تھک جاۓ وفا کی تلاش میں
ارے تو میرے ہی قدموں میں آ گِرے 🖤

Minal_khan
 

تجھے بے وفائی کی ایسی سزا ملے
تو ڈھونڈے وفا ہر سُو
تجھے وفا نہ ملے
اور جب تو تھک جاۓ وفا کی تلاش میں
ارے تو میرے ہی قدموں میں آ گِرے 🖤

Minal_khan
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Minal_khan
 

🍁"کون سا دکھ بتاوں آپ کو
ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں"❤☺

Minal_khan
 

دیکھیں تو پڑھتے رہ جائیں' ہائے ان کی کتابی آنکھیں_"❤️🌸
_"

Minal_khan
 

ہم پہ واجب ہے انتظار تیرا،،،🤍
خود کو رکھیں گے عمر بھر تنہا..… !❣️

Minal_khan
 

Good morning...Lewanooo Pasegeee pasegeeeee... Chai rala pakhaa k .c1

Minal_khan
 

کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر
آج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں

Minal_khan
 

""""""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،
"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......
*💔*

Minal_khan
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤

Minal_khan
 

ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..'

Minal_khan
 

کچھ مرد سردیوں میں
ایسے چادر لپیٹے ہیں
کہ دور سے گمان ہوتا ہے
کہ کوئی حسینہ شرماتے ہوئ ا رہی ہے 😂😆😂😆😂😆😂😆😂😆😂😆😂😆😂

Minal_khan
 

کالا رنگ پسند ہے مجھے🖤
پر کالے دل کے لوگ نہیں...!!!❣️❣️

Minal_khan
 

تجھے جانے کی جلدی تھی سو میں آنکھوں ہی آنکھوں میں ,, جہاں تک چھوڑ سکتا تھا وہاں تک چھوڑ آیا ہوں