بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟
جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے؟ 🙂💔
خــود کـــو ذلیــل کــروانــے کا!!
دوســـرا نــام محبــــت ہـــے💔!!
"__پہلے رگ رگ سے خون نِچوڑا اس نے
اب کہتا ہے رنگت سانولی ہے تمہاری__"🥀💔
نیند میں بھی گرتے ہیں میری آنکھ سے آنسو ۔۔۔۔😢
جب تم خوابوں میں میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو۔۔۔💔
Block User 345 Bya Hm lkaa pe post de machano bngege se khury de zalim bacho
Che Somra Ozgar de no tol de speree damdam ta ragliii
Ayee Hayeee Leg nor ne o che da post dak she zama da
Sok Sok de khple kora de ze kho de khpla kora yma ghoty ochaty k
محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت 💕
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت 💕
دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟؟؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری........!!
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ...!
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے...!🌹
یہی آداب محبت کا تقاضہ ہے بس😌
تو مجھے درد دے___❣️___میں کہوں بسم اللّٰہ 😌
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا، 😐
بات نکلی تو ہر بات پر رونا آیا، ❤🙂
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
تجھ سے بگاڑوں کیسے، مرا مسئلہ ہے یہ
تیرے سوا اب اور کوئی یار بھی تو ہو
۔۔۔اتباف ابرک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain