وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!❤
. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔....
مجھ سے پوچھا گیا محبت کا
میری آواز ہی نہیں نکلی 💔🥀🌚
_
مجھے کسی نے کہا ۔۔۔۔
تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں ____
میں بے بسی سے مسکرا دی اور کہا کہ
حسن اور خوبصورتی ہمارے بخت کو تو نہیں بدل سکتے نا ۔۔۔۔! _"🙂 💔
اللہ سے لگائی ہوئی امیدیں سکون دیتی ہیں۔ 🌼♥️
#
حسرت رھی میری کہ وہ مجھ سے رابطے کرے💔
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️
wallah sam international Mashi de pe dab hm ne pasee
کبھی کبھی ۔۔! کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے، کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا 🔥💔
De Zalim bachooo Pe post Bndi 5 5 kasan comnts kwe dumra kho Masho hm tehte la la ne em rawesty somra taso rawestma
wapda wala tabhaa shy sa light rapregdey kba pe masho mo mat kro
Hy...Mashi shtaaa
pashto poetry shta chasraa.....?
کبھی ٹوٹا نہیں دل سے انکی یاد کا رشتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گفتگو کسی سے بھی ہو۔۔۔خیال
انکا رہتا ہے
💕
میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمھیں دیکھا ہے' تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو,❤️
ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain