Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

دونوں صورتیں یقین کی ہیں,
کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے اور کوئی اللہ پر ہی سب چھوڑ دیتا ہے"!🌸❤💯✌️
السلام وعلیکم

Minto44
 

لڑکیوں کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا
بس راستے میں گول گپوں والا نہ ہو 🙆♀️🙊😂
🦋

Minto44
 

محبت اور وہ بھی تم سے😒
چل😏
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ٹھیک ہے آجا🙈😂😂

Minto44
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😁😁
کہ لڑکیاں ماسک سے ہی ناک صاف کر لیتی ہیں
🤣🤣🤣🤣

Minto44
 

لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

Minto44
 

سنو!
میں کاروبار سیٹ کر رہا ہوں 🙈
تم بھی جلدی سے کھانا بنانا سیکھ لو😝
میں نہیں چاہتا کہ ہماری شادی مزید لیٹ ہو 😂😂

Minto44
 

آپ کی سالگرہ کا مہینہ کون سا ہے....
JAN ذہین 😇
FEB معصوم 😍
MAR سنجیدہ 😊
APR زندہ دل 💓
MAY غصیلے 😡
JUN خوش اخلاق 😁
JUY نرم دل 💖
AUG مغرور 😕
SEP مدد کرنے والے 💑
OCT خوبصورت👰
NOV پیار کرنے والے 💏
DEC وفا کرنے والے😋
Me Oct🙈

Minto44
 

😜 #ہاۓ یہ #لڑکیاں 😜
☺ اپنے #جانو کے #ڈر سے 😉
☺ میری #پوسٹ پرکمنٹ بھی نہیں کر سکتی
#بیچاری کہیں کی😍😝🙈🙈 😜😂

Minto44
 

فین تو ہمارے بہت ہے😎
"بس سردی کی وجہ سے بند کئے ہوۓ ہیں"😂😷😁

Minto44
 

Assalam.u.Alikum jumma Mubarak
میں بہت خوش ہوں___😍
کیونکہ
مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہے😶
سواۓ اللہ پاک کی ذات سے__😊
وہی میرا رب ہے__❤
وہی میرا سب ہے__🌏

Minto44
 

تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا☺💙🥀
۔
ہم جس پہ کھلتے ہیں اسی پہ مرجھا بھی جاتے ہیں ☺💙🥀

Minto44
 

جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ*
🥀💗🥀
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں*
😊

Minto44
 

❤ہمارا_ انداز_ کچھ_ایسا_ہے_ جب_ ہم_ بولتے_ ہیں_ تو_ برس_____جاتے___ہیں_____🔥❤
❤اور_جب_ چُپ_ ریتے_ ہیں_تو_ لوگ_ ترس_ جاتے__❤

Minto44
 

❤.......... "محبت کیا ہے "...........❤💞
❤سمجھو تو احساس"❤💞
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
❤چاہو تو زندگی"❤💞
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕💕....❤️❤️

Minto44
 

پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں اچھی ہوتی ہیں😐😐
شادی کے بعد وہ لڑکیاں کمیٹی والی آنٹی بن جاتی ہیں😜😂🤣😂
101% true😉

Minto44
 

🤔چھوٹے قد کی لڑکیوں کو سردی زیادہ لگتی ہے😒
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں 😕😕 😂🤣🤣

Minto44
 

دنیا سے مجھے پیار تھا، سب بھول چکا ہوں
اک شخص مرا یار تھا، سب بھول چکا ہوں
وہ ہجر کی راتوں کے سلگتے ہوئے لمحے
آنکھوں پہ کوئی بار تھا، سب بھول چکا ہوں
ہاں! میری خطا تھی کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا
ہاں! میں ہی گہنگار تھا، سب بھول چکا ہوں
یہ کس نے مجھے دھوپ کا اک روپ دیا ہے؟
میں سایہ دیوار تھا، سب بھول چکا ہوں

Minto44
 

کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞💖
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں ...!!!💖💘

Minto44
 

کل رات میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا بھی نہیں___!!

Minto44
 

مردہ جسموں کے درمیان قبرستان میــــں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیــــــــں ... کہ کسی قبر پہ پیر نہ پڑ جائے ... جبکہ زندگی میــــں تیز چلنے کی دھــــــــن میــــں ... نجانے کتنے زندہ انسانوں ... اور ان کے جذبوں کو پیروں تلے روندتے ہیــــــــں ... اور احســــاســــں بھی نہیـــــــــں ہوتا .......!!!*
💞 💞