Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

کوئی تُم سے پُوچھے ،
کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں۔۔۔

Minto44
 

تیری یاد تھی تیرا درد تھا میں جہاں رہی میں جِدھر گی
میرا دن تو یُوں ہی گُزر گیا جب شام ہوئی میں بکھر گی

Minto44
 

ٹھکرا دیا جنہوں نے مجھے میرا وقت دیکھ کر....❤
ایسا وقت لاوں گا کہ ملنا پڑے مجھ سے وقت لے کر...❤

Minto44
 

احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو❤
❤معلوم ہے ، دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن
یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو❤
❤ یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا
یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو❤
❤اظہار ضروری ہے تو پھر کہہ دو زباں سے
یہ دل کی کہانی ہے روایات پہ رکھ دو❤
❤یہ پیار کی خوشبو میں نیا رنگ بھرے گا
اک پھول اٹھا کر میرے جذبات پہ رکھ دو❤
❤ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو❤
❤اک میں کہ میرے شہر میں بارش نہیں ہوتی
اک تم کہ ملاقات کو برسات پہ رکھ دو❤
❤مانوں گا تب ہی کہ جب بات بنے گی
اس بار میری جیت میری مات میں رکھ دو❤

Minto44
 

ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮩﺎں ﺳﮯ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ "ﻏﺮﻭﺭ"
ہمارا تو "مونگپھلی کا دانا" بھی چھلکوں میں گِر جائے تو
پہلے اُسے "ڈھونڈ" کے کھاتے ہیں😁😂😂😂

Minto44
 

آپ کے Face پر کیا ہے؟ 🙉
1تل؟😍 2عینک؟👓
3 ڈمپل؟😘 4 پمپل.

Funny joke
M  🔥 : 🤣🤣🤣🤣Ya bi hona tah🤣🤣🤣🤣 - 
Minto44
 

*💕بیٹیاں جب سُسرال میں خُوش ہوں تو خُودہی میکے جانا کم کردیتی ہیں کیونکہ شوہر کے بغیر دل نہیں لگتا اسکے کھانے پینے کی سونے جاگنے کی فکر دل کو بے چین رکھتی ہے اور اگر شوہر پیار اور مُحبت دینے والا بیوی کا خیال رکھنے والا اُس کے ہر دُکھ اور سُکھ میں شریک ہونے والاہر سرد و گرم میں ہر قدم ساتھ چلنے والا ہو تو بیوی جہنم جیسے سُسرال میں بھی ہنسی خُوشی سے زندگی گُزار لیتی ہے💕*

Minto44
 

پتہ نہیں وہ کون لوگ ہیں جن کی پوسٹ پر دل💖والے رئیکٹ ملتے ہیں🤔🤗
۔میں تو جب بھی نوٹیفیکیشن کھولوں پیلے بوتھے کھلے ہوتے😃👈🤣🤣
Good Night friend

Minto44
 

لفظ چھوٹے ہوتے ہیــــں لیکن اذیتیں بہت بڑی دے جاتے ہیــــں*

Minto44
 

تیری" آنکھیں" تیری باتوں سے الگ بولتی ہیں
تو نے یوں ہی" باتوں" میں الجھا رکھا ہے ۔۔۔۔

Minto44
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

Minto44
 

میں کہتا ہوں دنیا کی بہترین دھنیں تب بجتی ہیں،
جب تم کانچ کی چوڑیاں_پہن کر روٹیاں بناتی ہو۔
👈❤️❤️👉

Minto44
 

دنیا میں مجھے جو بھی ملا جتنا ملا ہے
یہ سب میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے 😢
Good Night

Minto44
 

زندگی اتنی بری تو نہیں کہ مر جانے کو جی چاہے
بس لوگ زخم اتنے دیتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں کرتا

Minto44
 

لڑکیاں تتلیوں کے مانند ہوتی ہیں محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو رنگ نکھر جاتے ہیں اور بدقسمتی سے نا قدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے رنگ مدھم پڑ جاتے ہیں.. 💜

Minto44
 

لڑکیاں تتلیوں کے مانند ہوتی ہیں محبت اور قدر کرنے والوں کے ہاتھ لگیں تو رنگ نکھر جاتے ہیں اور بدقسمتی سے نا قدروں کے ہاتھ لگ جائیں تو ان کے رنگ مدھم پڑ جاتے ہیں.. 💜

Minto44
 

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی
آسان بنادیتی ہے

Minto44
 

وہی رنجشیں ، وہی حسرتیں ، نہ ہی درد دل میں کمی ہوئی
ہے عجیب سی میری زندگی ، نہ گزر سکی نہ ختم ہوئی!!!

Minto44
 

کیا خبر تھی کہ اتنی محبت ہو جائے گی تم سے .....!!!
💞 مجھے تو بس تمہارا مسکرانا اچھا لگا تھا .....!!!
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ