Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

__وہ ____کمبخت اک بار_____محبت کی بات پر آئے تو____سہی____😍😘
____اس کے #____نخرے کیا ،میں تو____اسکو بھی #____اٹھا لوں گا..!!____💏❤

Minto44
 

🙈🙈🙈
ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کی یاد تازہ کرنے کا سوچا...😎😎😎
انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ پھر سے دریا کے کنارے ملیں گے😁😁
...دادا تیار ہوکر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کے کنارے چلے گیے.🙃🙃
ٹھنڈی ہواؤں میں دادی کا انتظار کر نے لگا بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئی_
_ دادا کو بہت غصہ آیا،😠😠
جب وہ گھر آیے تو دادی کرسی پر بیٹھی مسکرارہی تھی....🙄🙄
دادا! تم کیوں نہیں آئی¿🤨🤨
دادی ! امی نے آنے نہیں دیا😛😛
🙈🙈🙈🙈👇😁😁😁😁

Minto44
 

برسوں بعد چائے والے ڈھابے پر گیا
چاے والے کہا جناب چاے کے ساتھ کیا لیں گے
لمبا سانس لیا اور جواب دیا
پرانے یار ملیں گے کیا،،،، ،
جی ساہیں

Minto44
 

خوشبو چائے کی ھو یا رشتوں کی...
محبت، احساس، اور توجہ کے رنگ میں اچھی لگتی ہے......!🥀🥀🥰

Minto44
 

❤.......... "محبت کیا ہے "...........❤💞
❤سمجھو تو احساس"❤💞
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
❤چاہو تو زندگی"❤💞
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕💕....

Minto44
 

😂😃😉😢😢😢😢😢😭😭😭
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا 😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے۔
جواب۔ چارپائ پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😒😒

Minto44
 

جھک جانا ہی تو " محبت " ہے
اسکی بہترین مثال " سجدہ " ہے ___❤🥀🔥
👌🖤

Minto44
 

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیں
انہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو

Minto44
 

خاموش رہو
صرف اللّٰه ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے❤️✨

Minto44
 

اُس خالق سے محبت کرو
جو تمہیں تخلیق کرکے بھولا نہیں
بلکہ وہ ہر لمحہ تمہاری ضرورتوں کا
بندوبست کر رہا ہے
اور تمہیں نئی شان سے پروان چڑھا رہا ہے
انسان کو سمجھ لینا چاہیئے
کہ اگر جو کچھ اس نے حاصل کیا ہے
اپنی ہمت سے حاصل کیا ہے
تو بھی ہمت دینے والا
اللّٰه تعالی ہی ہے🥀

Minto44
 

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا
وفا کے رشتے جفا کی رت میں بحال رکھنا حساب ہوگا💞
سنہرے جذبوں کی قدر کرنا رفاقتوں میں وقار رکھنا
اندھیر نگری میں دل جلا کے خیال رکھنا حساب ہوگا💞
محبتوں کا سفیر بن کےجو چاہتوں کا نقیب بننا
رہ وفا میں نہ تم کسی سے ملال رکھنا حساب ہوگا💞

Minto44
 

ہم اگر تیری جانب چلے ہوتے
تو یوں نہ در برد ہوئے ہوتے
ساری دنیا ہے میری مٹھی میں
مگر کون آئے گا تیرے ہوتے

Minto44
 

🤣🤣🤣🤣Larkiyo ka hal 🤣🤣🤣🤣
👈کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😂😁😂😀
.
.
.
.
Larkiyo na tu haad hi kar di

Minto44
 

پریشانیاں تو آتی جاتی ہیں, اور آتی جاتی رہیں گی...!!🥀💯❤🔥
تم بس اللہ سے امید مت ہارنا...!!🥀💯❤🔥

Happy birthday
M  : 🤗🤗🤗🤗Happy birthday🤗🤗🤗🤗 - 
Minto44
 

اس اجنبی سے واسطہ ضرور تھا کوئی
وہ جب کبھی ملا تو بس میرا لگا مجھے🤩

Minto44
 

خیالوں میں بھٹک جانا
تیری یادوں میں کھو جانا
بہت اچھا لگا دل کو
فقط اک تیرا ہو جانا...

😞😞😞😞Miss you😞😞😞😞
M  : 😞😞😞😞Miss you😞😞😞😞 - 
Kya asa hona chiya
M  : Kya asa hona chiya - 
Funny joke
M  : Sab apny jano mano ka pta karo 😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣 -