ya sab dosto ka liya aik swal ha . wo asi kon se chiz ha jisy insaan kaha bi skta ha or toor bi skta ha mgr dakh nhi skta? sab es swal ka jwb do aj pta chly ka boy or girl ma zyda dimag kis ka pas ha ............................. your time start now............
*آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات* *زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا، کیونکہ انسان بہت خودغرض ہے۔ جب آپ کو پسند کرتا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے......!!!!!*
پہلے جیسا رنگِ بام و در نہیں لگتا مجھے اب تو اپنا گھر بھی اپنا گھر نہیں لگتا مجھے مجھ کو زخمی کر نہیں سکتا کوئی دستِ ستم میں ندی کا چاند ہوں پتھر نہیں لگتا مجھے