Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

ﻣﺎﮞ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺟﮩﯿﺰ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺁﻭﭦ ﺁﻑ ﻓﯿﺸﻦ ﮨﯿﮟ ....
M  : ﻣﺎﮞ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺟﮩﯿﺰ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﺐ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺁﻭﭦ ﺁﻑ ﻓﯿﺸﻦ - 
ہر گھڑی درد کی شدت سے بلکتی آنکھیں 
آتش ہجر سے ہر لمحہ پگھلتی آنکھیں 
ایک لمحے کی ملاقات ہوئی عمر کا روگ 
اس کی صورت کو ہیں ہر وقت ترستی آنکھیں 
دل بیتاب میں اب تک وہ مچلتی خواہش 
تیری خوشبو سے مسلسل یہ مہکتی !
M  : ہر گھڑی درد کی شدت سے بلکتی آنکھیں آتش ہجر سے ہر لمحہ پگھلتی آنکھیں ایک - 
اُس نے خَط میں
عِشق کا مَطلَب پُوچھ لِیا ہے
میں نے لِکھا ہے!
جَب کَوئی چَہرہ دَھیان میں آ کَر
مَن آنگَن میں پُھول کِھلا دے
جَب کَوئی نام لَبُوں کَو چُھو کَر
دَھڑکنُوں کَو تَرتِیب بُھلا دے
جَب کَوئی جَذبہ کارِ جُنُوں سے
آتِش کَو گُلزار بنا دے
لَیکِن اِتنا دَھیان میں رَکھنا
کَوئی صِراطِ عِشق سے گُزرے
تَب کُھلتا ہے
عِشق سے پَہلے عشق کا مطلب
کب کھلتا یےـــ؟؟؟؟؟
M  : اُس نے خَط میں عِشق کا مَطلَب پُوچھ لِیا ہے میں نے لِکھا ہے! جَب کَوئی چَہرہ - 
سب سےبیزار ہو گیا ہوں میں ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں
کوئی اچھی خبر نہیں مجھ میں یعنی اخبار ہوگیا ہوں میں
M  🔥 : سب سےبیزار ہو گیا ہوں میں ذہنی بیمار ہو گیا ہوں میں کوئی اچھی خبر نہیں مجھ - 
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں ❤️😘
M  : بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷 مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے - 
محبتوں میں عروج کیسا زوال کیسا؟
یقین کیسا گمان کیسا، سوال کیسا جواب کیسا؟ 
محبتیں تو محبتیں ہیں، محبتوں میں حساب کیسا؟ 😍
M  : محبتوں میں عروج کیسا زوال کیسا؟ یقین کیسا گمان کیسا، سوال کیسا جواب کیسا؟  - 
میں تو غصےس سے کہتا ہوں، چلا جاؤں گا
ہائے! اور وہ پگلی رونے لگ جاتی ہے 🔥❤️
M  : میں تو غصےس سے کہتا ہوں، چلا جاؤں گا ہائے! اور وہ پگلی رونے لگ جاتی ہے 🔥❤️ - 
دل اس سے نہیں لگانا جسے اپنے حُسن پہ غرور ہو
جس اس سے لگانا __ جسے محبت کا شعور ہو 😌
M  : دل اس سے نہیں لگانا جسے اپنے حُسن پہ غرور ہو جس اس سے لگانا __ جسے محبت کا - 
تمہارے رنگ میں ایسا رنگتی ہوں 
دوبارہ بے رنگ ہونے پہ تڑپ اٹھتی ہوں
M  : تمہارے رنگ میں ایسا رنگتی ہوں دوبارہ بے رنگ ہونے پہ تڑپ اٹھتی ہوں - 
بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو
میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے 😍
M  : بے انتہا عزیز ہو تم مجھے یوں سمجھو میری سانسیں چلتی ہیں تمہارے ہونے سے 😍 - 
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل کا مسکرانا 😘
M  : میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ 😍 چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پَل - 
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے ❤️😍
M  : ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے ابھی تو میری کتابوں میں تیری - 
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی 😘
M  : پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی😍 کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت - 
Minto44
 

کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانی
جھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی ❤️😍

Minto44
 

کامیابی کہاں تلاش کرتے ہو اے لوگوں-'🖤
وہ رب تمہیں دن میں 5 بار بلاتا ہے۔۔"😍❤💯

بادلوں میں لپٹی ہوئی رات کہتی ہے
چاند کی طرح تم بھی بہت اکیلی ہو😓😓
M  : بادلوں میں لپٹی ہوئی رات کہتی ہے چاند کی طرح تم بھی بہت اکیلی ہو😓😓 - 
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🙄😒
مجھے تمہاری بہت یاد آرہی تھی کہاں تھی تم ؟؟🥺🙂😐
M  : مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا🙄😒 مجھے تمہاری بہت یاد آرہی تھی کہاں تھی تم - 
•کڑک چائے اور خالِص محبت• 
کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی..❣️
M  : •کڑک چائے اور خالِص محبت• کم ظرفوں کے لیے نہیں ہوتی..❣️ - 
Poetry
M  : poetry of Azadi - 
Happy Independent Day of Pakistan
M  : Happy Independent Day of Pakistan -