Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

اعلیٰ ذوق کی مالک تھی وہ،
اعلیٰ شعر ہی پڑھتی ہوگی
میرے شعر تو اب بھی ویسے
اوپر نیچے کرتی ہوگی _____🔥

M  : Humy tum sy muhabat ha - 
Minto44
 

توبہ ! تھوڑی دیر آف لائن کیا ہو جاؤں ، ہچکیاں ہی ختم نہیں ہوتیں.😟
آپ لوگ مجھے اتنا یاد کرتے ہیں کیا؟
🙈😇😜😝😁😄😍😂

M  : 😍😍Love feeling 😍😍 - 
Minto44
 

بھائی کی شادی پر ناچ ناچ کر پاگل ہونے والی بہنیں
3 مہینے بعد کہتی ہیں🙄
میری پابی نال بن دی نہی🤣😂

Minto44
 

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے

Minto44
 

کیا_ملے_گا_دلوں_میں_نفرت_رکھ_کر_۔
بڑی_مختصر_سی_ہے_یہ_زندگی_مسکرا_کے_ملا_کرو_
__

Minto44
 

قسم سے اتنی #خوشی ہوتی ہے❤
جب #امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی #بیوی کو دکھانا😂😁🤣🙈

Minto44
 

آجکل لوگ اپنا آدھا وقت انجان لوگوں کو impress کرنے اور آدھا وقت اپنوں کو ignore کرنے میں گزارتے ہیں۔

M  : So beautiful - 
Minto44
 

اگــر لــڑکـے نــا ھــوتےتـو یــے
لڑکـیاں مـنہ ھــی نـا دھوتــی
🙉🙈🙊
اب آئنگــی چــڑیلــیں زھـــر اگلنے
😄

Minto44
 

لاہور کی لڑکیاں لگتی ہیں پھلجھڑیاں
ملتان کی لڑکیاں ہیں جی مانند گلاب
اسلام آباد کی لڑکیاں ہیں اڑتی تتلیاں
کراچی کی لڑکیاں کوہ قاف کی پریاں
پشاور کی لڑکیاں لگتی ہیں تازہ کلیاں
میرے وطن کا حسن ان کے دم سے ہے

Minto44
 

میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں😍😍
جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😂😂😂😂

Minto44
 

بابا جی کہتے ہیں
سیریس رہنے والی لڑکیوں کی شادی جلدی ہوتی ہے 🙈😁

Minto44
 

کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا

M  : Haaaa😆😆😆😆😆 - 
M  : Zindgi MA kaby kesi ka dil mat torna ☹️☹️☹️☹️ - 
M  : It's a great design - 
M  : So sad☹️☹️☹️☹️☹️☹️ - 
M  : Haaaaaa😀😀😀😀😀 -