لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودا کر لیتے ہیں
کچھ قبول تم کرلو کچھ قبول ہم کر لیتے ہیں
"خاموشیـاں بھـی خوفـزدہ ہیـں مجـھ سـے
کچـھ اس قـدر کچلـی ہـے تونـے ذات میـری💔😢
میری ملاقات رات کو اک مریضہ سے ہوئی کہتی ڈاکٹر صاحبہ یہ ٹھوڑی پر بال کیوں آنا شروع ہو جاتے ہیں خیر میرا سرجری شعبے سے تو تعلق نہیں تھا میں نے کہہ دیا جناب آپ مردوں سے آگے نہیں بڑھا کریں شاید اسی وجہ سے داڑھی رستہ بھول گئی ہے
بس فیر ڈاکٹر صاحبہ کی میز سے پینسل گئی
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی
ﺗﺠﮭﮯ ﻧﺎﺯ ﮨﮯ , ﺗﻮ ﺣﺴـﯿﻦ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﮔﻠﺴﺘﺎﮞ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﯿﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺨﺮ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﮞ
ﺟﻮ ﺟﻼ ﻧﮧ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😍😍
لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں 😒
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت😊
پر بات جب دل کی آۓ گی نا تو ہار جاؤگے
نہ جانے میں بُرا ہوں' یاں میرا نصیب...
میرا ہر وہ شخص دل دُکھاتا ہے' جس پر مجھے ناز ہوتا ہے...
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن................
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
اگر تم دیکھ لو نا میرے دل میں اپنا مقام..؟
تو خدا کی قسم...! کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھو_❤
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤
سوچا" تها تیری سادگی پر ,رات کو "بیٹھ کر لکہو گا غزل___!!!
افسوس "کے صبح ہو گئ ____مگر تیرے معیار کے .الفاظ نہ ملے___!!!
6
کچھ لڑکیاں 👭 لپیسٹک💄اتنی زیادہ لگاتی ھیں
کہ اگر وہ تاج محل کو چوم لیں💋تو لال قلعہ بن جائے 😜😜😚😚😅🤗🤗🤣😂🤣😂🤣😂
تیرے غرور کو دیکھ کر ____ تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے ۔۔صاحب
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون ____ چاہتا ہے تمہیں ہماری طرح💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain