کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
کرکٹ کے دیوانوں سے 1 سوال؟؟؟
اگر 1 میچ کے دوران 1 گیند ہو اور 1 ہی رن چاہئے ہو اور وکٹ بھی آخری ہو تو باؤلر گیند کرائے اور وائٹ ہو جائے مگر بیٹسمین کرز سے آگے نکل کر سٹروک کھیلنے کی کوشش کرے اور سٹیمپ آوٹ ہو جائے تو میچ کونسی ٹیم جیتی ؟ اور کتنے رن سے جیتی ؟ یا کتنی وکٹ سے جیتی ؟؟؟ غور سے پڑھیں اور جواب ضرور دیں۔۔۔
plz jwab zaror dy na friends
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
#drop your city name✌
#راولپنڈی میں ون ویلنگ🚲🚲
#کراچی کی بریانی😍
#لاہور کے پاۓ🐂
#اسلام_آباد کی خوبصورتی 💞
#کشمیری_پیار بانٹنے والے😘
#فیصل_آباد کی جگتیں 😁
#سیالکوٹ کا کھیلوں ک
#آپ کہاں سے ہیں?💗
Me #__sialkot...And...u...😐?
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے
ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گےمحبت کی ا نتہا
ہم نے ا نتہا سے ابتدا کی ہے 💓
یوں تو آپ کی نفرت بھی _______ سر آنکھوں پہ
تھوڑی سی محبت دی ھوتی تو ہم زمانہ جلا دیتے_💞
✒
🌸🍃🌺
حیا اور وفا جس عورت میں ہو اس عورت سے بڑھ کر کوئی عورت خوبصورت ہو ہی نہیں سکتی💞
رونق لوگوں سے نہیں ہوتی،
رونق تو دل میں ہوتی ہے،
دل ویران ہو تو
شہر بھی سنسان لگتا ہے
اور دل آباد ہو تو
جنگل میں بھی منگل ہو جاتا ہے
رونق لوگوں سے نہیں ہوتی،
رونق تو دل میں ہوتی ہے،
دل ویران ہو تو
شہر بھی سنسان لگتا ہے
اور دل آباد ہو تو
جنگل میں بھی منگل ہو جاتا ہے
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیامیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ جان۔۔۔۔۔۔
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو۔۔۔۔۔
کبھی جو غور سے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم کہ ہر لمحہ تمھارے بن ہماری جان لیتا ہے
کسی کو محبت میں آزمایا نہیں کرتے۔۔😢
یقین نہ ہو تو دل لگایا نہیں کرتے۔۔۔💔💯
تیرگی میں بھی چاند🌜 کے ساتھ تارے ہوتے ہیں
خِرد مندوں کے لیے قدرت کے سب اِشارے ہوتے ہیں
خود سِینچے... خود... ہی پالے خود پروان چڑھائے
کچھ.... درد ایسے ہی؛؛؛ دِل کو بہت پیارے ہوتے ہیں
تپتی ریت پہ ننگے پاؤں 👣 چلنا بے سُود ہے پری
جہاں قدر نہیں ہوتی ...... اَنجَام خسارے ہوتے ہیں💔
خوبصورت مرد وہی ہوتا ہے جو
عورت کی عزت کرنا جانتا ہو۔
اُس سے محبت کرنا جانتا ہو۔
اُس کی اہمیت سے واقف ہو۔
جو رشتے کا تقدس بحال رکھنا جانتا ہو ۔
چہرے سے اور قد کاٹھ سے مرد خوبصورت نہیں بن جایا کرتے، صاحب ۔۔۔۔۔
ﯾﺎ ﺭﺏ ﻏﻢِ ﮨﺠﺮﺍﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﺟﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﮕﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﺳﺖِ ﺩﻋﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﮎ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺁﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺁﻓﺖ
ﯾﺎ ﻏﻢ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ، ﯾﺎ ﺩﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ، ﻏﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﮐﭽﮫ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻮﺗﺎ، ﮐﭽﮫ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻣﯿﺪ ﺗﻮ ﺑﻨﺪﮪ ﺟﺎﺗﯽ، ﺗﺴﮑﯿﻦ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ
ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﺮﺗﮯ، ﻭﻋﺪﮦ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ
ﻧﺎﮐﺎﻡِ ﺗﻤﻨﺎ ﺩﻝ، ﺍﺱ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ
ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ، ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ...!!!
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر
تم مجھے روز نئے طور سے چاہا کرنا
ہاں مجھے پیار سے بیزار نا ہونے دینا
ایک دن ہم مر جائیں گے اگر زندہ رہے گا تو ہمارا اچھا یا برا اخلاق اس لیے ہمیشہ اچھی گفتگو کریں
زندگی سانسوں کی محتاج ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain