Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

رات اٹھ نہ سکا درواذے کی دستک پہ۔۔۔
صبح بہت رویا اس کے پیروں کے نشاں دیکھ کر۔۔۔.

Minto44
 

سر بسر ۔۔یار کی مرضی پر فدا ھو جانا
کیا غضب کام ھے راضی پہ راضا ھوجانا
عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا
جب بھی تم چاہو جدا ھونا جدا ھو جانا

Minto44
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒

Minto44
 

ضروری نہیں عشق___ میں باہوں کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے ___ محسوس کر لینا بھی محبت ہے..,

Minto44
 

کراچی کی بریانی 😋
#لاہور کے پاۓ 😋
#جہلم کے بے وفا لوگ😌
#اسلام آباد کی خوبصورتی 😘
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ 😉
#گجرات کے وفادار لو
#ایبٹ اباد کے گورے گورے پٹھان🙈
#ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘
#آپ کہاں سے ہیں?

Minto44
 

_*جب غیروں نے پوچھا اُداس کیوں ہو*_
_*تو اپنوں کی محبت پہ بہت رونا آیا*_
💦®…

Minto44
 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے تو برا نہیں لگتا۔۔۔!

Minto44
 

خیال اؐنھی کے آتے ہیں____ جن سے دل کارشتہ ہو____
.
ہر شخص اپنا ہو جاہے____سوال ہی پیدا نہیں ہوتا____
#Lovely

Minto44
 

یہ اداس شاعری میں یونہی نہیں لکھتا
جب ٹوٹتا ہوں تو لفظوں میں بکھر جاتا ہوں

Minto44
 

تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں🌹🌹

Minto44
 

لاپرواہ بیگمات کو مشورہ
اپنے شوہر کا خاص خیال رکھیں.
اس سے پہلے کہ کوئ اور رکھنا شروع کر دے 😁😁😁

Minto44
 

Raat ko sb ko maaf kr ky soya kro suna Hai Sonay ky bad hr kisi ki subha Nhi Hoti

M  : Kabi kisy par zolm nhi krna - 
Minto44
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں🥀
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں 🥀❤️

Minto44
 

سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے👌🔥 💯💗

Minto44
 

بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا ❌
آج اُسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے💔
🔥💔❌

Minto44
 

لوگ #آنکھوں کے #دیوانے ہوتے ہیں
وہ #کملی میری #موچھوں پے مرتی #ہے ،،،❤❤

Minto44
 

اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکی ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدی وی نئ😂😂

Minto44
 

تیری روح کا میری روح سے ___نکاح ہو گیا ہو جیسے...!
تیرے علاوہ کسی اور کو سوچوں____تو گناہ لگتا ہے..!

Minto44
 

ضروری نہیں عشق___ میں باہوں کا سہارا ملے
کسی کو جی بھر کے ___ محسوس کر لینا بھی محبت ہے..,