Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی سزائیں 🌱🌼
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں 🌱🌼
سبھی نے لگایا ہے چہرے پہ چہرہ 🌱🌼
کسے یاد رکھیں کسے بھول جائیں 🌱🌼
انہیں کیا خبر آنے والا نہ آیا 🌱🌼
برستی رہیں رات بھر یہ گھٹائیں🌱🌼

Minto44
 

🎀سناہےاس کو........ سخن کےاصول آتے ہیں
🎀کرے کلام توباتوں سے.......... پھول آتے ہیں
🎀سنا ہےاس کےپڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
🎀بخار بھی ہو تو بچے.............سکول آتے ہیں
♠️✧❥✺ ᬼ❃┉❃ ᬼ✺❃❥✧♠️

Minto44
 

شاعری
💦 #سنو جاناں! مجھے تیرے بنا رہنا نہیں اتا 💕
💦 #بہت کچھ دل میں اتا ہے مگر کہنا نہیں اتا 💕

Minto44
 

ٹیچر: اپنی کاپی چھپاؤ پیچھے والا تمہاری نقل کررہاہے
میں : کرنے دیں سر میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں 😂😂😂😂😂
✨💫Ⓜ💗✍🏻🤣

Minto44
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا👌👌👌

Minto44
 

وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو
میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥

Minto44
 

چلے آنا جو پھر سے توڑنا ہو
مرمت ہوگیا ہے دل ہمارا

Minto44
 

محبتوں میں وفاؤں میں قید رکھوں گی
تمام عمر دعاؤں میں قید رکھوں گی۔
بچا کے رکھوں گی نفرت کی دھوپ سے ہر پل،
پریم پیڑ کی چھاؤں میں قید رکھوں گی۔
میرے لبوں کے جو دروازے وا نہ کر پائیں،
ہمیشہ ایسی صداؤں میں قید رکھوں گی۔۔
ہوس نے گھیر لیا شہر کو ہر اک سُو سے،

Minto44
 

پیار کرنے سے پہلے_______ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂 ❤😘❤👈

Minto44
 

🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر
وہ اپنا بھی نہیں تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا
🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸💞🌸

Minto44
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂😝

Minto44
 

خواب آنکھوں سے گے نیند راتوں سے گئ۔۔۔
تو گیا تو ایسا لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئ۔۔۔

Minto44
 

کٹی پتنگ کا رُخ تھا میرے گھر کی جانب
اسے بھی لُو ٹ لیا اونچے مکان والوں نے۔

Minto44
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘

Minto44
 

لگی ھے بد دعا گلابوں کی مجھے♡
جن کو توڑا تھا میں نے تیرے لیئے♡

Minto44
 

ملنا ہے تو مل اس دنیا کے چمن میں۔۔۔
پھر ملنا کیا ملنا ہوگا جب ہم ہونگے کفن میں۔۔۔💔😔

Minto44
 

بہت مشکل سے پایا ہے تمہیں اب کھو نہیں سکتے 😔
تمہارے تھے تمہارے ہیں اور کسی کے ہو نہیں سکتے

Minto44
 

شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے😜
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے😂😂😂😂🤔

Minto44
 

ﺑﮍﮮ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﮩﮧ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﻮﻟﻨﯽ
ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ...,
ﺍﺳﻠﯿﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻣﺖ ﺳﻮﭼﻮ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯﺟﻮﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮭ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯﺳﺎﺗﮭ ﻧﮩیں ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ..

Minto44
 

میں چاہتا ہوں...
میرے ہاتھ پہ چوٹ لگے اور وہ اپنا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے اور مجھے ڈانٹے😍😞😂
pr Eni qismt kithon😐😐