Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ😂😂

Minto44
 

لڑکیاں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتی ہیں
1😂کریم
2😋دماغ
3😁زبان

Minto44
 

میڈم جی تسی منو یا نہ منو #قسمے #پٹولے ورگی سوھنی ہو 😋😍😘😂😛

Minto44
 

اُسے اتنا بتا دینا کہ کسی کو مان تھا تُم پر
بتا دینا اُسے الزام خود پہ دھر گیا کوئی
اُسے اتنا بتا دینا کہ جب تیری وفا دیکھی
اُسے یہ بھی بتا دینا وفا سے ڈر گیا کوئی
اُسے اتنا بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُسے یہ بھی بتا دینا کہ بلآخر مر گیا کوئی🙏

Minto44
 

یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کہ
محبت نے ہمیں تلخ بنا دیا، غصیلہ اور اکھڑ مزاج بنا دیا...
تو ان کو بس اتنا ہی کہوں گی کہ...
محبت انسان میں نرمی اور ٹھراؤ لاتی ہے...
جو خود تکلیف سے گزرا ہو وہ کبھی نہیں چاہے گا کہ دوسروں کو بھی تکلیف ہو...
ارررےےے...! محبت کرنے والے تو دوسروں کے لیے دعا کرتے ہے کہ ہمارے نصیب میں محبت نہیں تو کیا ہوا...
جس کو مل سکتی اسے تو ملے...
یہ سکھاتی ہے محبت...
محبت کبھی بھی محبت کے نام کو داغ دار کرنا نہیں سکھاتی...
یہ تو ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے..

Minto44
 

وہ کہتا ہے کہ سوچ لینا تھا_______محبت کرنے سے پہلے..❣
اسے کیا پتا کہ سوچ کر سازش_______کی جاتی ہے محبت نہین .❣#
N. S

Minto44
 

راستے کی دھول ہوتے ہیں
کچھ لوگ فضول ہوتے ہیں!
یوں ہر کسی کا اعتبار نہیں کرتے
چاہتوں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔۔✌😊

Minto44
 

نفرت نے نہیں پیار نے تباہ کیا ہے
دھوکے نے نہیں اعتبار نے تباہ کیا ہے
لوگوں کی بربادی کی وجہ دشمن ہونگے
ہمیں تو ہمارے یار نے تباہ کیا ہے -✍ صاب ساںگنا

Minto44
 

وہ آیا تھا جنازے پہ میرے💀
خیر پتھر دل رویا نہیں کرتے🔥
☠️☠️☠️☠️☠️☠️
😑😑Kuch loog buhat Yaad aty ha😑😑

Minto44
 

💖اس کی یاد اس طرح میرے دل میں لپٹی ھے💖
⚘جیسے کسی پھول میں کسی تتلی کو نیند آجائے⚘.... _

Minto44
 

ہم دل تراش کہ گوندوائیں گے ہار میں
ہار تحفے میں دیں گے اسے بہار میں..👌
وہ سراپا حسن ناز جِسے دیکھ کہ
ہلچل سی مچ گئی دل بے قرار میں۔۔
کلیاں دیکھ کہ اس کو شرما جائیں
پری زاد رکھتی ہے ایسی ادا کردار میں۔۔💕
حسن پہ پہلی نظر ہی مہنگی پڑی
برق ہی گر گئی دل بے قرار میں۔۔
ہائےےےے۔۔۔۔💕

Minto44
 

نگاہیں چار ہوئیں تو ہوش کھو بیٹھے
جدا ہو کر رہتی ہے نظر براہ انتظار میں۔۔
ترنم سر، ساز، سنگیت میں وہ بات کہاں
جو بات ہے ان چوڑیوں کی چھنکار میں۔۔
کمال اے۔ ۔۔میں صدقے۔ ۔۔۔💕
غزل عکس جاناں پہ کیا لکھیں ندیم
دل اٹکا ہے ابھی تک زلف خم دار میں۔ 💕

Minto44
 

سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہے
با وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
میں ترے ساتھ ستاروں سے گزر سکتا ہوں
کتنا آسان محبت کا سفر لگتا ہے
مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمن جانی میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈر لگتا ہے
زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
پاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہے

Minto44
 

ہم جب نبھاتے ہیں تو اس طرح نبھاتے ہیں محبت۔۔۔!!!!!
سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں مگر دامن یار نہیں۔۔۔۔!!!!!💗

Minto44
 

😁 بیوی😁
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😂
شوہر بولا ۔۔۔ سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے 😂۔۔۔ جیلر کو نہیں

Minto44
 

امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو,
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا,
ابا نے پکڑا,
جی بھر کے مارا,
گالیاں دیں,
اور جب تھک گئے یوں دو لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم میں دھکا دے دیا,
سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی ہوئی تھی,
لڑکی نے اٹھ کر کہا,
ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں...!!!
حد ہو گئی

Minto44
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں
بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

Minto44
 

تمناؤں کے درد میں جیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔
یوں کہو کہ غمِ ہجر پیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔
میرا عشق چڑھاتے ہیں ان رسموں کی بھینٹ۔۔۔
قصاص یوں مجھ سے لیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔
اور چلاتے ہیں میرے کردار پہ تنقید کے نشتر۔۔۔۔
دان میں نفرت ہی دیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔۔۔
یہی رسمِ ہجر ٹھہری ہے یہی دستورِ فراق۔۔۔۔
اشکوں کی صورت ہمراہ کیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔۔۔۔۔
کہیں ناسور نہ ہو جاؤں گر یونہی رہا خاور۔۔۔۔۔
بس اسی ڈر سے میرے زخم سیئے جاتے ہیں کچھ لوگ۔۔۔۔۔۔

Minto44
 

اُسے پسند نہیں تھا تو کچھ جدا کرتی
دیے کی آگ پہ چائے نہیں بنا کرتی...
ہمارے بعد سنبھلنا، تمہیں بتاتے چلیں
ادھوری لڑکی زیادہ نہیں جیا کرتی..🔥
میں اس سے جب کبھی لیتا تھا وقت لیتا تھا
مگر وہ میری ہنسی تک بھی لے لیا کرتی..
ہائےےےے۔۔۔🔥

Minto44
 

میرے دل کے باورچی خانے میں تیری یاد کا چولہا جلتا ھے😛
تیرے عشق کے چاول پکتے ھیں میرا روز پتیلا جلتا ھے... 😝