تیرےورگے اِک سو دس۔۔
سا دے ورگا کوئی اِک تے دس۔۔✌
ساڑ ساڑ مارا گے ۔۔۔۔۔۔🤐🤐😂😂
جو زرا کسی نے چھیڑا تو چھلک پڑیں گے آنسو 😭
کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے میرا دل اداس کیوں ہے💔
نہ کُھول میرے مکاں کے اُداس دروازے
ہوا کا شور میری اُلجھنیں بڑھا دے گا... 💔
قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!😘😘
#راستے کٹھن بھی ہوں تو #سینہ تان کے چلتے ہیں💪
#ہماری عادت نہیں #مشکل راستوں سے رخ موڑ لینا.✌💪
Ab MA ap sab sy 8:00 AM par baat Karon GA
Khuda Hafiz
Dua MA Yaad rhk na friend
دیکھنا آج کوئی لڑکی نظر نہیں آئے گی سب بیزی ہیں😂😂😂😂 #####😍😋😋😋بابا جی فرماتے ہیں
جو لڑکی اتوار والے دن بھی #online ہو سمجھ جاؤ کے fake ہے
کیونکہ اوریجنل تو کپڑے دھو رہی ہوتی ہیں 😂😂😂😂😂#
نـہ کبھـی بـدلـے یـہ لمـحـہ 💕
نہ کبھی بدلے یـہ خـواہـش ہمـاری 💕
ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے 💕
جیسے تم زندگی میری اور میں چاہت تمہاری 💕
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں
کبھی يوں جو ہو کيسی دن سرراہ مجھے تو ملے
ميں ہزار لمحوں کو کھينچ کر چلتے وقت کو باندہ دوں
ميں تکا کروں تجھے جزب سے يونہی پيار سے اور عشق سے
تُو جو پاس ہو تو ميں جی سکوں تو جو دور ہو نہ جيا کروں
�� میرا عشق میری عبادت��
مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥
پنجے وقت نمازاں پڑھیاں
تے تینوں لوکی آکھن نمازی
جنگ کر کے مڑ جت گھر آئیوں
تینوں لوکی آکھن غازی
چڑھ انصاف دی کرسی بیٹھوں
تینوں لوکی آکھن قاضی
بلھےؔ شاہ توں کجھ وی نہیں کھٹیا
جے توں یار نا کیتا راضی
بابا بُلّھے شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ✍️
تھوڑا مختلف ہے لیکن
اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا۔۔۔
جو سمجھ گیا تو پر خلوص ٹھرے
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھرئے۔
وہ بستی ایسی بستی ہے جس بستی میں وہ بستی ہے..!!
اس بستی میں اس کے بسنے سےمیرے دل کی بستی بستی ہے..!!
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
Sad Boy
محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی،
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے ❤
تمہارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
مجھے باتیں نہیں تیری محبت چاہیے تھی
مجھے افسوس ہے یہ مجھکو کہنا پڑ رہا ہے
دل سا دل تک 🙈
امی کہتی ہے موبائل چھوڑ دو 🙄
موبائل کہتا ہے پڑھائی چھوڑ دو😣
پڑھائی کہتی ہے دنیا ہی چھوڑ دو🙃
معصوم سی جان ویری پریشان 😒
شہرِ لاہور مُلتان اسلام آباد میں بھی حُسن ہو گا مگر __😎
کراچی میں تو پریاں رہتی ہیں پریاں__________😋😍
.
.
زاتی تحقیق 😇😋😁😂
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے. 😂😂 😂
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain