Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

❤تم ناراض ناراض سی لگتی ہو!!💔
💔💔میں ذندگی امانت رکھ دو گا تم قمیت بتاو مسکرانے کی💔💔

Minto44
 

اک طرف دنیا کے رنج والم اک طرف میری دنیا
میری دلہن گھر پر ہی رہنا تیری فکر ہی کھائے
تجھ سے جڑے ہیں ارمان سارے تو رہے سلامت
ہاتھوں کو سینٹائز رکھنا کھانے سے ہاں پہلے
پانی گرم کرکے پینا اسٹیم باتھ بھی لیتی رہنا
میں بھی گھر پر ہی ہوں تم بھی گھر پر رہنا

Minto44
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
چاند لا کر کوئی نہیں دیگا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر ❤
درد ہیرا ہے ، درد موتی ہے
درد آنکھوں سے نہ بہایا کر💕
کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر 😊
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے
چھت پہ کپڑے سکھانے آیا کر❤
کون کہتا ہے دِل ملانے کو
کم-سے-کم ہاتھ تو ملایا کر۔

M  : Allah pak Carona sy sab ko bachay - 
Minto44
 

ميں نے کہا وہ اجنبی ہے!دل نے کہا يہ دل لگی ہے
ميں نے کہا يہ سپنا ہے دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
ميں نے کہاصديوں کی نہيں دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا ارے پگلی يہی تو تيرا پيار و قرار ہے

Minto44
 

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ💕

Minto44
 

گھٹنوں پہ بیٹھ کر کرتے ہے عبادت
دعا قبول ہوتی ہی پیر بدل دیتے ہیں
اورجسم سےکھیل کرمحبت کےنام پر
میرے شہرکےرانجے ھیر بدل دیتے ہیں

Minto44
 

سامنے منزل تهى اور پهىچهے اس کى آواز ...
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچهڑ جاتا ...
ميخانه بهى اس کا تها محفل بهى اس کى تهى ...
پيتا تو ايمان جاتا نا پيتا تو ثنم جاتا ...
سزا ايسى ماى مجه كو ذخم ايسے لکے دل پر ...
چهپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکهر جاتا ....

Minto44
 

میں اب کسی کو غزلیں نہیں سناتا
اچھی بات ہے میں کسی کو اپنا درد نہیں سناتا
اگر کسی نے ناراض ہونا ہے تو اتنا خیال کرنا
کہ میں اب کسی روٹھے ہوئے کو نہیں مناتا

Minto44
 

عقل بھی خدا دیتا ہے اور حسن
بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے جو دونوں کو
بہا دیتا ہے

Minto44
 

پٹھان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی۔۔۔
بیوی بولی:
خان جی،جب یہ بڑی ہوگی
تو لڑکے اِس کو چھیڑیں گے۔۔
پٹھان:بس ہم نے سوچ لیا ہے
ہم اِس کا نام"باجی" رکھے گا
😂😂😂😂😂😂

Minto44
 

کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪

Minto44
 

وہ لڑکیاں بھی پرنسسز بنی ہوٸی ہیں
جو صبح اچانک شیشے میں خود کو دیکھیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے😁

Minto44
 

خوش نصیب ہوتے ہیں وہ مرد ،جن کے کردار کی خوشبو سے متاثر ہو کر عورت خود محبت کا اظہار کرے 🙂❤🔥💯

Minto44
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے😢 💔
💓💞💞.

Minto44
 

کبھی غور سے میری جانب تو دیکھو
تمہیں سارے مصرعے مجسم ملیں گے

Minto44
 

آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی

Minto44
 

آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنیا 🙈😂😂✌️
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Minto44
 

#درد💔 دینے #کا تجھے بھی #شوق تھا بہت🍂
#اور پھر #دیکھ ہم نے بھی #سہنے کی انتہا کردی.🍂💔

Minto44
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں
💓💓💓Love is Life💓💓💓