جس بہن کا نہیں ہے بھائی۔۔
لو حاضر ہے میری کلائی۔۔
ارے صاحب! عزت کیا کرو نا بہنوں کی ۔۔
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یا غیروں کی۔۔
شاعری اس کے لب پر سجتی ہے۔۔۔!!
صاحب ۔۔!!
🔥 جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے۔۔۔۔🔥🔥
😔😔😔So sad😔😔😔
زلفیں چاہے کتنی حسين کيوں نہ ہوں۔۔
دوپٹہ شخصیت ميں چار چاند لگا دیتا ہے💞🔥
مپرے اللہ ماں تو مان جاتی تھی
تو
تو ستر ماؤں سے زیادہ اپنی مخلوق سے محبت کرتا ہے
مالک اب مان جا ۔ہم لاچار ہو گئے
😊😊😊شہزادے سیالکوٹی حاضر ہو😊😊😊
اپنا شہر تو سب بتاتے ہیں😂😉
یہ بتاو جانو کس شہر کا ہے😝😜😍
نکاح کے وقت مولوی نے حاضرین سے پوچھا کہ کسی کو اس شادی پر اعتراض تو نہیں۔ 😌
پیچھے سے ایک سہمی ھوئی آواز آئی۔۔
👈جی مجھے اعتراض ھے 😓😓
مولوی: چپ رھو بدتمیز تم دولہے ھو۔
😜😞😞😅😆😅
نکاح کے وقت مولوی نے حاضرین سے پوچھا کہ کسی کو اس شادی پر اعتراض تو نہیں۔ 😌
پیچھے سے ایک سہمی ھوئی آواز آئی۔۔
👈جی مجھے اعتراض ھے 😓😓
مولوی: چپ رھو بدتمیز تم دولہے ھو۔
😜😞😞😅😆😅
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو، انگریزی، پنجابی بول لیتا تھا۔۔۔۔🦜
ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لئے پوچھا۔
آدمی:who are you
طوطا:I am parrot
آدمی:تم کون ہو
طوطا:میں طوطا ہوں
آدمی:توں کون ایں🤭
طوطا:میں تیرا سالا تینوں اک واری سمجھ نئ اوندی میں طوطا واں بیغرتا۔۔۔😲😲😝😜😛😛
😁😂😂😂🤣🤣
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
لپسٹک میٹھی هوتی هیں یا کڑوی?🤔💄💋💋
لڑکی:👩میرا ویٹ کیسے کم ہو گا
ڈاکٹر:👨🔬اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے😉
لڑکی:کس ٹائم 🤔
ڈاکٹر:جب کوئی کھانے کا پوچھے😜
😅😅😅😅😅😅
کنوارہ لڑکا:
مجھے شادی نہیں کرنی
مجھے سبھی عورتوں سے ڈر لگتا ہے
شادی شدہ لڑکا:
کرلے بیٹا
پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا
باقی سب اچھی لگیں گی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ٹنڈے ان سے کھائے نہیں جاتے❌🔥😂
اور کہتے ہیں Baby اگر آپ مجھے نہ ملی تو میں زہر کھا لوں گا😂🔥🍁💁
کوجے جھوٹے کہیں کے🔥
لڑکیوں کی لڑائی 🤨
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی 😂😏
آج میری چائے میں مکھی گر گئ😔
میں نے اسے خوب نہلا کر😝
چمچ کے ساتھ گھوما گھوما کر باہر نکال دیا😃
اور چائے جاکر پھپو کے بیٹی کو دے دی🙄
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍,
مہوش : تم نے پہلے کیوں
نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو. 😩
دانش : بکواس کی تو تھی کہ....
میرے پاس تم ھو. 😁🤣🤣
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain