Damadam.pk
Minto44's posts | Damadam

Minto44's posts:

Minto44
 

جب محبت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہو اور محبت کو آکسیجن دینے والے نٸے لوگوں کے ساتھ مصروف ہوں تو پھر محبت کا مر جانا ہی بہتر ہوتا ہے ۔ ورنہ محبت جب تک زندہ رہے گی تب تک محبت کرنے والا انسان ذہنی مریض ہی بنا رہے گا ۔

Minto44
 

نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ..💓.
💓 اے💓
💓 "شراب"💓
💓تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی 💓
"آنکھیں..💓💓💓..

Minto44
 

,.....ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ... ﺍﯾﮏ ﺫﮐﺮ🥀
...ﺍﯾﮏ ﺗﻢ... ﺍﯾﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﮑﺮ🥀
,....ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ🥀
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﺍ..., ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ!! !!

Minto44
 

,.....ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ... ﺍﯾﮏ ﺫﮐﺮ🥀
...ﺍﯾﮏ ﺗﻢ... ﺍﯾﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻓﮑﺮ🥀
,....ﺑﺲ ﯾﮩﯽ ﺗﻮ ﮨﮯ🥀
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﺍ..., ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ!! !!

Minto44
 

شاعری کو میری دیکھ کر کہتے ہیں لوگ کوئی تو ہو گا🙄
اور ہم مسکرا کر دل میں سوچتے ہیں کاش کہ کوئی ہوتا😥
Kamli

Minto44
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__

Minto44
 

#تمہارا بدلنا مبارک ھو تمہیں!!!!💔💔💔💔💔
#ھم بدلے تو محبت بدنام ھو جائے گی!!

Minto44
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋

Minto44
 

لاہور والے ** ** Oy
کراچی والے ** ** Hi
اسلام آباد والے*** Hlo
باقی سب ** ** Hmm

Minto44
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

Minto44
 

میری چاند چھونے کی حسرتیں😍میری خوشبو ہونے کی خواہشیں💛تو ملا تو ایسا لگا مجھے😍
جو طلب تھی میں نے وہ پا لیا😍

Minto44
 

🔥اسے کہنا یہ دنیا ہے
🔥یہاں کچھ لوگ ایسے ہیں
🔥جو بنا دستک دیئے اک بار
🔥جب دل میں اترتے ہیں
🔥تو پھر واپس نہیں جاتے ❤

Minto44
 

ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذان تک نہ دیا
اقبال
خالق جو روٹھا ہے تو آج سب معزن بنے بیٹھے ہیں

Minto44
 

ثابت ہو گیا کہ پیار نہیں رہا,
اس نے دیکھتے ہی قلفی چھپا لی, 😜😜

Minto44
 

عورت کو تو جنگ میں مارنے کی اجازت نہیں
اور تم اس کو محبت میں مار دیتے ہو🥀💯

Minto44
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی💋
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے 🔥
👉💔👈

Minto44
 

میرے عکس کے پیچھے چُھپا ہے اک خو بصورت راز
قیمت پتھر کی نہیں پہچان کی ہو تی ہے۔

Minto44
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

Minto44
 

برے نہیں تھے مگر کسی نے ہمیشہ ہم کو برا ہی جانا.
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے.

Minto44
 

خوشی وہ واحد خوبصورت چیز ہے
جو ہمارے پاس نہ ہوتے ہوئے بھی
ہم دوسروں کو دے سکتے ہیں
صبح بخیر