سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁
— feeling silly.
#خوبصورت__ہے__وہ__دل
#جو__کسی__کے__درد__کو__سمجھے
#خوبصورت__ہے__وہ__ہاتھ
#جو__کسی__کو__مشکل__وقت__میں__تھام__لے
#خوبصورت__ہے__وہ__سوچ
#جو__کسی__کے__لیے__اچھا___سوچے
#اور__خوبصورت__ہے__وہ__انسان__جس__کو
#خدا__نے__یہ__خوبصورتیاں__عطا__کی__ہیں❤🔥
😕😕😊رانجھا😊
میں تمہارے پیار میں رسوا ہو گیا___!!!برباد ہو گیا___!!!!ذلیل و خوار ہو گیا😜
ہیر___🤭🤭
تے میں کیہڑا ڈاکٹر بن گئی آں😜
پولیس نے نئی سزا مقرر کر دی ہے
اب لوگوں کو مرغا بنانے کے بجاۓ۔
دو گولیاں موشن کی کھلا کر چھوڑ دیں گے😁😷
۔
۔
لوگ گھر میں ٹک کر بیٹھیں گے بھی
اور ہاتھ بھی بار بار دھوئیں گے😜😜😜😅🤣🤣😂😂😂😂
💐واعدوں_______ سے نہیں
💐یادوں________ سے نہیں
💐باتوں _________سے نہیں
💐پیار__________ ملتا ہے
محبوب______ جو دیکھ لے💐
ایک_______________نظر تو💐
دل_________ کو قرار ملتا ہے💐
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو۔
تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لینا کیونکہ وہ مر چکا ہے۔💔
اے چاند کی کرنوں جاؤ نا ۔۔۔۔
تم اس کو چھو کر آؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کب کب کیا کیا کرتا ھے۔۔۔۔
وہ جاگتا ھے یا سوتا ھے۔۔۔۔۔۔
وہ کس سے باتیں کرتا ھے۔۔
وہ شام کو کیسا لگتا ھے۔۔۔
وہ رات کو کیسا دکھتا ھے۔
جب سوئے کیسا لگتا ھے۔۔۔۔۔
جب جاگے کیسا دکھتا ھے۔۔۔
تم چپکے چپکے جاؤ نا۔۔
تم اس کو چھو کر آؤ نا۔۔
ہم اس کے بنا ادھورے ہیں۔۔
اور جانا مشکل لگتا ھے۔۔۔۔۔
تم کان میں اس کے کہہ دینا۔
کوئی یاد بہت اسے کرتا ھے۔۔
اے چاند کی کرنوں جاؤ نا۔۔۔۔
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کرتے رہے۔۔۔۔
ہمیں کیا معلوم تھا۔۔۔
ہمیں بھول جاناں تیری سب سے بڑی خواہش تھی۔۔۔
I don't know 😭😭😭
🌹زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 🌹
🌹نا چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا یا رسول اللّهﷺ🌹
💖💖💖💖💖صَـلیَّ اللهُ عَلَيهِ وَسَلَـمْ💖💖💖💖💖
,,___-'💔🔥🥀,
💔🔥مُسکراہٹ بھی اِک دُعا ھے ۔۔!! ❤
😄دِیا کیجیے ۔۔۔!! لِیا کیجیے ۔۔۔!! ☺
ائے کآشش____! تیرے عشق میں نیلآم ہو جآؤں ۔۔۔
آخری بؤلئ تم لگآؤ تیرے نآم ہو جآؤں___:
زندگی بھر خود کو________💔💔____شیر سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
ہم ہر روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے
کسی دن یہ شام اداس ہو گی اور ہم گزر جائیں گے
بس اک چھوٹی 💗سی ہاں کر دو!!💗
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو____💗
بیرون ممالک میں لڑکوں کو شادی کے لیے صرف لڑکی کو راضی کرنا ہوتا ہے🙈
تے ایتھے....
ٹبر دے ٹبر راضی کرنے پیندے نے...😏
پھوپھی راضی تے چاچی روس گئ😕😕
چاچی راضی تے ماسی روس گئ...😒😒
🙊🙊😁
ناراض انسان کو منایا جا سکتا ہے
خاموش انسان کو کبھی نہیں۔۔۔۔!!🙂💯
❤
کب تک رہو گے یوں دور دور ہم سے
ملناپڑے گا آخر اک دن ضرور ہم سے
دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گےتم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شانِ بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
کسی نے دی خبر کہ وہ رات کو آئیں گے
ہم نے اتنا چراغاں کیاکہ گھر ہی جلا دیا
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
حجاب یا نقاب میری پارساٸی ثابت کرنے کےلیے نہیں ہیں- بلکہ یہ اس بات کی دلیل ہیں کہ میں نے قرآن کی ایک آیت کو تھام رکھا ہے بس!🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain