#شہر لاہور میں بھی حسن ہے مگر
#شہر ملتان میں تو کہتے ہیں پریاں رہتی ہیں
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے❤
پنجابی لڑکا
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
🍁😉 baba 😉🍁
بابا جی فرماتے ہے
پٹھان پیرا شوٹ بیچ رھا تھا.
اک کسٹمر آیا اس نے پیرا شوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا
پٹھان: جب تم دس ھزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا.
کسٹمر: اگر نھیں کھلا تو.؟؟
پٹھان: اللہ کے بندے واپس کر دینا ھم ادھر گلی میں ھی رھتا
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا😞
💔alone 💔
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے
کالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے۔۔
ایک تو اس کے تل کا ہے۔۔ دوسرا اس کے دل کا ہے۔۔
#_______
گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔
Btao sb Kya main writer ban sakta hon🤔🤔🤔 😂
جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے...!!!
ان کو بھی آنسو_______آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا...!!!
کیا فرق پڑتا ہے
میں تم سے روٹھ جاؤں تو
تمہارے پاس نہ آؤں تو
پھر تم سے دور جاکر میں
کبھی واپس نہ آؤں تو
تمہاری یاد میں گم صم
کبھی آنسو بہاؤں تو
تمہارے پیار میں اکثر
میں خود کو بھول جاؤں تو
میں تم سے دور رہ کر بھی
اکیلے مر بھی جاؤں تو
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے😔
مہنگے خواب دیکھنے ھوں تو
آنکھیں بیچنا پڑتی ھیں
یا رشتے بھولنا پڑتے ھیں
اندیشوں کی ریت نہ پھانکو
پیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو
اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
اسلام وعلیکم،
صبح بخیر ،
ایمان جب انسان کے اندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے تو گناہ مشکل اور نیکی آسان ہوجاتی ہے، دل نرم اور آنکهیں نم رہتی ہیں۔
اے میرے رب!!! ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ہیں، جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتےہیں___آمین
محبت کہاں سے شروع ہوتی ہے؟؟
1)مزاق سے 😂
2)جھوٹ سے 😁
3)دوستی سے😉
4)آنکھوں سے👀
ہم نے کبھی کسی کو آزمایا نہیی۔
جتنا پیار دیا اتنا کبھی پایا نہين۔
کسی کو ہماری بھی کمی محسوس ہو۔
شاید ایسا خدا نے ہمیں بنایا نہین
محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے🔥
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی😔
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain