رلایا نہ کر اے ذندگی
مجھے چپ کرنے والا
اب کوئی نہیں رہا
😞😭😭😭😞
کبھی #معراج کبھی #شب_برات تو کبھی
#شب_قدر دیتا ہے
کتنا #مہربان ہے #رب_____بخشش
کے #ہزاروں___وسیلے دیتا ہے
آنکھیں ایسی کہ خماری کا سبب لگتی ہیں
مصر کے سارے عجائب سے عجب لگتی ہیں
کالے جوڑے پہ ہی موقوف نہیں ہیں جلوے
آپ نیلا بھی پہن لیں تو غضب لگتی ہیں 💙
بیوی میں گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں
شوہر جان چھوڑو 😐
بیوی یہ آپکا جان کہنا ہمیشہ مجھے روک لیتا ہے 😬😜
کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے
😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊
♥️ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.♥️
#ایسا__کیا__لکھوں_کے__تیرے_دل_کو_تسلی_ہو_جائے
#کیا__یہ__کافی__نہیں__کہ__میری__زندگی__ہو__تم
میـری چـاہتـوں کـی شام اِس قـدر حسـین ہـو جـاۓ
میـں تمہـیں مـانگوں ہر طـرف آمیـن آمیـن ہـو جاۓ
💯 😍🤲🏻❤
مدتوں بعد آج پهر #پریشان ہوا ہے___دل
جانے کس حال میں ہو گی مجھے #چھوڑنے والی,,,,,💔
اصل روشنی وہ ہے جس سے آپکا دل روشن ہوجائے اور
یہ روشنی صرف "قرآن مجید" میں موجود ہے..!!❤️
محبت کیسے ملتی ہے ؟؟🤔🤔
اظہار سے ، انتظار سے ، دعا سے ، پیسے سے یا نصیب سے؟؟
💔👈
.
#گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو
میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں 😂
#لاہور کی لڑکیوں کی اردو
بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے 😜😜
#سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو
میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا😉😜
#فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار مجھے تو میک اپ کرنے دا شوق زرا نہیں ہیگا اے 😉😄
#ملتان کی لڑکیوں کی اردو
مویا پھر باہر جارہے ہو مریں تمہیں چین نہیں ہے 😂😄
#راولپنڈی کی لڑکیوں کی اردو
آپ کو پتہ اسی آج ککڑ پکا ساں وہ بھی شورے والا 😂😉
#بھکر کی
لکھوں گا تیری آنکھ پہ اتنے حسین شعر..!!
ترسے گی آنکھ آنکھ تجھے دیکھنے کو یار..
دنیا چاند پر پہنچ گئی ہے مگر لڑکیاں
آج بھی کچن میں کھڑے ہو کر انتظار کرتی ہیں کہ مہمانوں سے سموسے بچ کر آئیں گے تو کھاوں گی __!
😂😂😂😝😜😜
بیشک مشکل وقت بتاکر نہیں آتا
مگر سکھا کر اور سمجھا کر
بہت کچھ جاتا ہے
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گ
#❤️💕
دن کی پہلی فتح
فجر کی نماز پړهنا ہے
دوستو نماز قائم رکوں
جس طرح قرآن کی حفاظت غلاف کرتا ہے ♥
اسی طرح عورت کی حفاظت حجاب کرتا ہے🔥
جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھا وہ فاقوں سےمر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain