💟الــــــــــسلام و عــــــــــلیـــــــــکم💟 💟صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💟 وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ°💟 اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے.💟 سورۃ الموءمنون (118)💟
روا روی میں تعلق نبھایا جا رہا ہے ہمارے سر سے محبت کا سایہ جا رہا ہے عجیب دکھ ہے کہ ہم غیر ذمہ داروں سے یہ کارِ عشق مکمل کرایا جا رہا ہے ہمارے جیسے محبت پسند لوگوں کا نہ پوچھ کیسے یہاں دل دکھایا جا رہا ہے تو کیا زمین کا محور بدلنے والا ہے؟ مری جگہ سے جو مجھ کو ہٹایا جا رہا ہے ہماری آنکھ کو خواہش ہے جاگنےکی مگر بس ایک خواب مسلسل دکھایا جا رہا ہے سرے سے ایسا کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں بڑے وثوق سے جس کو بتایا جا رہا ہے
ٹیچر بتاؤ کون سا پرندہ سب سے تیز اڑتا ہے شاگر:- ہاتھی ٹیچر نالائق بے وقوف کس جاہل خاندان سے تعلق ہے تمہارا ؟ شاگرد امی سیاسی لیڈر ہے ابو جرنل اور تایا صاحب جج ہیں ٹیچر ڈرتے ہوئے شاباش___! ہاتھی ہی سب سے تیز اڑتا ہے کل ہماری دیوار پہ___! تین بیٹھے تھے 🙂
رکھ پیار ہمیشہ نال ساڈے تیری قدر نہ کریۓ تاں آکھیں اساں منزل دے ھر موڑ اتے تیری خبر نہ کریۓ تاں آکھیں ۔۔۔ اساں سکھ سارے زندگی دے جے تیری نظر نہ کریۓ تاں آکھیں ۔۔۔ توں ھٹ ھٹ کے پیا ظلم کریں جے اساں صبر نہ کریۓ تاں آکھیں ۔۔۔ #سائیں، دو قدم ساڈے نال چل تے سہی پورا سفر نہ کریۓ تاں آکھین ..,
خدا کرے ہو کوئی ایسا حادثہ کہ۔۔۔ تجھے جینے کے لیئے میری ضرورت پڑے۔۔۔🖤 کیا خوب ہو اب کے جب تم لوٹ کر آو تو مجھے کہیں بھی نہ پاو۔۔ حتی کہ زمین کے نیچے بھی نہیں۔۔۔🖤