بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا___اور نیلم سلام کہ رہی ہے___!
شوہر::کون نیلم__؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو___!😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے___؟🤔
بیوی__!کون نیلم کدھر ہو تم___؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں___!😉
بیوی___!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو___!🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو___!🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا_😂
وڈی آئی نیلم___!😁😁😁
استاداں نال استادیاں
پاکستان میں بندہ تھوڑا سا خوبصورت کیا ہوجاۓ 😍
سب پوچھتے ہیں Sialkot سے ہو کیا 😘
ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں 😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😂😂
جاسوسیاں😝
*تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
*فاصلہ دور ہی سہی
👈_______نظر تو آتا ہے....!!!💯

حسن کی اپنی انا؛ عشق کا اپنا غرور !
ان سے آیا نہ گیا؛ ہم سے بلایا نہ گیا
🔥


زندگی میں چلتے رہنے کے لیے
ہم حوصلہ نہیں چھوڑتے لیکن
بعض دفعہ حوصلہ ہمیں چھوڑ کر
چلا جاتا ہے💔
الــــــــــسلام و عــــــــــلیـــــــــکم 💞
صـــــبـــــح بـــــــــخـــــــــــیر 💞
زمین پر لوگوں کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور عادتوں کو یوں چنو جیسے پرندے زندگی کیلئے رزق چنتے ھیں.
الله پاک آپ کو ھمیشہ خوش رکھے اور اپنے خزانہ غیب سے آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے.جو آپ کے حق میں بہتر ھو ❤
آمیـــــــــــــن ❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُصبح بخیرزندگی جمعہ مبارک🌹🌹🌹
🌹پتہ ہے ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ہے🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹💕🌹💖
🌹تم خوش ہو کر مسکراتے ہو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے هے🌹
احساس بدل جاتے ہیں اور کچھ بھی نہیں....!!
ورنہ نفرت اور محبت ایک ہی دل سے ہوتی ہے ...!!
🔥🔥...
🌾💕 ❀﷽❀ 💕🌾
🌾💕 السلام وعلیکم 💕🌾
🌾💕 صبح بخیر زندگی 💕🌾
🌹 جمعہ مبارک 🌹
🌾💕 رب ذوالجلال" آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے اور کشاده رزق دے , ہرنیا دن ، سابقه دن سے اچھا خیرو برکت والا ہو...
🌾💕 اللہ پاک آپ کو ذہنی ، قلبی و جسمانی سکون عطاء فرمائے
🌾💕 آمین
*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
❣❣"کتنا #عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣❣❣"مجھے #بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے #محبت ہے،،،،،❣❣
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤ کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

تمہاری یاد جب آئی۔۔۔۔۔ تمہیں جب دیکھنا چاہا
فلک کے چاند تارے دیکھ کر حسرت مٹا ڈالی
❤️morning everyone
Assalam o alaikum 💕💕😊☕☕
🌹_____آپ میں سب سے زیادہ کیا ہے۔۔۔😋😘😍
1:۔ غصہ 😒😒
2:۔ پیار 😘😘
3:۔ نفرت ☹️☹️
4:۔ نخرے 😎😎
5:۔ معصومیت 😍😍
6:۔ شرات 😋😋
7:۔ انا 😳😳 😳
8:۔ بدتمیزی 😡😡
Me:. 5. 🙈🙈😋😜
اردو شاعری
Is ma kn kn sa alphabet ni ha
A😘 B❤ C😠 D😻 E😏
F😜 G😚 H💋 J😪
K😍 M😍 N😘 O😎
P👀 Q🔥 R💯 S💍 T👸
V😀 W🌸 X💜 Y 😝
Z🔥... #Girl/#Boys🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain