پھپو : رکشہ آگیا ہے
میں : (ہینڈ فری اتارتے ہوۓ) کس کا رشتہ آیا ھے
پھپو : تیرے پیو دا 😼🙄
رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو .
میری دعا ہے اللہ کرے یہ رمضان آپ کے لئے تمام زندگی کی خوشیاں لے کر آئے۔
آمین 🤲
: صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
گھٹنوں پہ بیٹھ کر کرتے ہیں عبادت
دعا قبول ہوتےہی پیر بدل دیتے ہیں
جسم سےکھیل کر پیارکے نام پر
یہاں کےرانجھے ہیر بدل دیتے ہیں
ماہ رمضان آیا ❤
تمام ممبرز کو رمضان المبارک کا مہینہ بہت مبارک ہو ۔۔۔ ☺
🌷🌷
🌼🌼🌼🌼Jumma Mubarak all friends
Allah pak ap sab ki duao ko kabol kary🌼🌼🌼🌼
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ...
صبح بخیر زندگی
دعا ہے رب سے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ آسانیاں کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اچھی صحت مند لمبی زندگی عطا فرمائے
اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
ہمیشہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے
ہمیشہ اللہ کی امان میں رہیں
آمیـــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــن یا رب العالمین
آپ کا skin colour کونسا ہے؟ 😁
1:🤚🏿 2:🤚🏾 3:🤚🏽 4:🤚🏼 5:🤚🏻
Mine :5😂

لڑکیوں سے ایک سوال شادی کے لیے لڑکا؟؟
دل کا آچھا؟؟🥰
شکل کا آچھا 🤗
یا جیب کا آچھا 😜
تیری شکایت، میری عقیدت💝 تمھارا شکوہ، میری محبّت💖
ہے عشق میرا، تمھاری چاہت💕
میرا جُنوں ہے، تمھاری قربت💞
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-🤔
بیوی بولی اسےکہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی🙈
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ😂
شاید کوئی قریب کا مل جائے😂
بندہ اس بہانے بوتل ہی پی لیتا ہے😜🙊🤣
وہ حجاب ہی کیا جو عید
اور شادیوں میں اتر جائے...!🖤🔥
🥀
ایک پڑھا لِکھا لڑکا اپنی پوری زندگی اٙن پڑھ لڑکی کے ساتھ گُزار سکتا ہے لیکن ایک پڑھی لِکھی لڑکی اٙن پڑھ کے ساتھ نہیں گُزار سکتی ۔۔وائے ???🤔
مانا کہ تو حسین ہے مگر اس قدر کہاں
۔
جتنا تجھے___میری نظر نے بنا رکھا ہے
" نِگاہ ِ یار میں ٹھہرا ہُوا جمال ہوں میں !
مرا طواف کر اے عِشق ! بےمِثال ہوں میں "
.❤
🤔🤔Sab dosto es swal ka jwb Laxmi da plzzzzzzzz🤔🤔
کیا ایک ایجوکیٹڈ گرل کسی
ان پڑھ سے شادی کے بعد خوش رہ سکتی ہے؟ 🤔
ہاں یا نہیں
دوست
بیشک ایک ہو مگر ایسا ہو جو الفاظ نہیں بلکہ خاموشی سمجھے... 😔💔

شادی ہو یا فوتگی..! 😥
لڑکیوں کا دھیان دیگ کی
طرف ہی رہتا ہے 😂😂🤣👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain